کویت اردو نیوز ، 1 نومبر 2023: مکہ المکرمہ ریجن کی پولیس نے زیر تعمیر گھروں اور عمارتوں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
مکہ پولیس نے وضاحت کی کہ انہیں گرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی اور انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔
گزشتہ روز بھی ریاض ریجن پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے یمنی شہریت کے سرحدی تحفظ کی خلاف ورزی کرنے والے، پاکستانی شہریت کے رہائشی، اور (3) شہریوں کو مجرمانہ واقعات کے ارتکاب پر گرفتار کیا تھا ، ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کرکے انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا تھا ۔
Related posts:
قطر: امریکی سفارت خانے نے قطر کے رہائشی طلبہء کو جعلی ایجوکیشنل آفرز اور اسکالرشپ فراڈز سے آگاہ کردی...
سلطنت عمان نے نوکریوں کے دروازے کھول دیئے
پرانے زمانے کا سعودی عرب بہت پیچھے رہ گیا، وژن 2030 تک ملک میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان
شارجہ کو دنیا کے بہترین مقامات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا
قطر: تارکین وطن کے داخلے اور خارجی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف کاروائی
سلطنت بحرین کا کیفے اور ریستوران بحال کرنے کا اعلان
قطر ایئرویز نے بحرین کی براہ راست پروازوں کیلئے بکنگ کھول دی۔
عمان: سلطان قابوس کینسر سنٹر کی جسم کے پیچیدہ حصہ میں پہلی لیپروسکوپک ٹیومر ریسیکشن سرجری