کویت اردو نیوز: سوشل میڈیا پر ایک گردش کرنے والی ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب ایک نوجوان سعودی شخص نے ایک پورے خاندان کو ان کے گھر میں لگنےوالی آگ میں جلنے سے بچالیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان دروازہ کھلنے تک اپنے پاؤں سے دروازے کو مارتا ہے، کیونکہ دھواں اس جگہ کو مکمل طور پر ڈھانپ چکا تھا اور آگ کمرے کے فرنیچر کولگی ہوئی تھی۔
اس کے بعد اہل خانہ، جس میں بچے بھی شامل تھے، آگ کے گھیرے میں آچکے تھے ، اور دروازہ مکمل طور پر بند ہوچکا تھا ، جب کہ ٹویٹر پر بتایا گیا کہ نوجوان شدید زخمی ہے اور اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Related posts:
عمان نے امیر کویت کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا
سعودی عرب کے شہر جدہ میں شدید بارش کے باعث ایمرجنسی الرٹ جاری
بحرین میں موسم گرما کے آتے ہی پول کریز میں اضافہ ہوگیا۔
سعودی عرب جانے والی پرواز میں خاتون کےہاں بیٹی کی ولادت
"بس بہت ہوا، اس سب کو اب بند کرو" امیر قطر صہیونی بربریت پر برس پڑے
ڈپورٹ کرنے کے فیصلے کے باوجود ڈپورٹ ہونے سے بچا جاسکتا ہے
یو اے ای : کمپنیوں نے غیرملکی فری لانسرز پر دروازے کھول دیئے
کریم "ھالا" ٹیکسی میں چار مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت دے دی گئی