کویت اردو نیوز : وزارت داخلہ کے سروسز پورٹل ‘ابشر’ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس سے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس حاصل کرنے اور پہنچانے کی فیس 143.75 ریال ہے۔
ابشر پورٹل کی انتظامیہ نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کے حوالے سے سوال کی وضاحت کی۔ جس کے مطابق نمبر پلیٹ خراب ہونے پر ڈپلیکیٹ پلیٹ جاری کرنے کی سرکاری فیس 100 ریال ہے۔
ابشر انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ نمبر پلیٹ جاری کرنے کی فیس جو کہ 100 ریال ہے، جمع کرانے کے بعد گھر تک پہنچانے کی سروس فیس 143.75 ریال ہے جو کہ فیس میں شامل نہیں ہے۔
کچھ لوگوں کی جانب سے پتہ چل رہا تھا کہ نمبر پلیٹ کی فیس ادا کرنے کے باوجود پلیٹ ان تک نہیں پہنچی، جس پر پرابشر نے وضاحت کی کہ ڈیلیوری چارجز الگ سے ادا کرنے ہوں گے، جس کے بعد 5 سے 7 دن کے اندر نمبر پلیٹ دی جائے گی۔
Related posts:
شاہ سلمان بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ماسٹر پلان کا اعلان کردیا گیا
سعودیہ عرب میں ہوم ڈیلیوری سروس والوں کیلئے خوشخبری،ماہانہ مقرر کردیا گیا
سعودی حکومت نے والدین سے اپنے بچوں کے کاغذی ویکسینیشن کارڈ کو ڈیجیٹائز کرنے کا مطالبہ کیا ہے
یو اے ای میں مزید بارش کی وجہ سے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا
مسقط کی سڑکوں پر 100,000 LED لائٹنگ یونٹس لگانے کا منصوبہ
شارجہ پولیس نے بارش میں لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر 11 گاڑیاں ضبط کرلیں
رمضان المبارک کا چاند کب دیکھا جائے سعودی سپریم کورٹ نے احکامات جاری کر دئیے
شارجہ پولیس کیجانب سے لگا خالی آسامیوں والا اشتہار جعلی نکلا۔