کویت اردو نیوز : سعودی عرب نے خلیجی ممالک کےدرمیان ٹرانسپورٹ کےیکساں قانون کی منظوری دےدی ہے ۔
سعودی مجلس شوریٰ نے اپنے باقاعدہ اجلاس میں خلیجی ممالک کے درمیان بین الاقوامی بری ٹرانسپورٹیشن سے متعلق یکساں قانون کی منظوری دے دی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مجلس شوریٰ کا اجلاس ریاض میں نائب صدر ڈاکٹر مشعل بن فہم السلمی کی صدارت میں ہوا۔مجلس شوریٰ نے صحت کے لیے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔
مجلس شوریٰ نے دوست ممالک کے ساتھ یادداشتوں اور تعاون کے معاہدوں کی بھی منظوری دی ہے۔ سعودی عرب اور مالی کے درمیان فضائی نقل و حمل کے معاہدے کے علاوہ قمر جزائر کے ساتھ انسانی حقوق کی یادداشت کی بھی منظوری دی گئی ہے۔
Related posts:
مسجد نبویؐ میں سامان لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی
نیپال سے دبئی اڑان بھرنے والی فلائی دبئی کے طیارے میں ٹیک آف کے بعد آگ لگ گئی
پاکستانی خاتون دبئی میں لاپتہ ہو گئی، اہل خانہ کی مدد کی اپیل
دنیا کے اچھے ممالک کی فہرست جاری، کویت نمایاں پوزیشن پر آ گیا
یہودی فوج نے 14 اور 17 سالہ دو مسلمان فلسطینی بچے شہید کر دئیے
بھارت نے یو اے ای کو پہلی بار روپوں میں تیل کی ادائیگی کردی
سعودی حکومت نے مدینہ جانیوالی گلیوں میں عطر چھڑکنے والے آلات نصب کردئیے
عمان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے مستقل رہائش حاصل کرنے کا شاندار موقع