کویت اردو نیوز : سعودی عرب نے خلیجی ممالک کےدرمیان ٹرانسپورٹ کےیکساں قانون کی منظوری دےدی ہے ۔
سعودی مجلس شوریٰ نے اپنے باقاعدہ اجلاس میں خلیجی ممالک کے درمیان بین الاقوامی بری ٹرانسپورٹیشن سے متعلق یکساں قانون کی منظوری دے دی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مجلس شوریٰ کا اجلاس ریاض میں نائب صدر ڈاکٹر مشعل بن فہم السلمی کی صدارت میں ہوا۔مجلس شوریٰ نے صحت کے لیے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔
مجلس شوریٰ نے دوست ممالک کے ساتھ یادداشتوں اور تعاون کے معاہدوں کی بھی منظوری دی ہے۔ سعودی عرب اور مالی کے درمیان فضائی نقل و حمل کے معاہدے کے علاوہ قمر جزائر کے ساتھ انسانی حقوق کی یادداشت کی بھی منظوری دی گئی ہے۔
Related posts:
برطانوی ریسکیو ٹیم نے مراکش میں زلزلے کے ملبے سے گدھے کو زندہ بچا کر نکال لیا۔
سعودی عرب کا پہلا خلائی مشن 21 مئی کو روانہ ہوگا
عمان میں غیر ملکی افرادی قوت 1.784 ملین تک پہنچ گئی۔
متحدہ عرب امارات کے سیاحوں کے لیے آرمینیا جانے کے لیے ویزا قوانین میں نرمی
جانئے! کیا متحدہ عرب امارات میں ملازمین اپنی عید الفطر کی بامعاوضہ تعطیلات کو اپنی سالانہ چھٹی کے سا...
پہلی سعودی خلا باز خاتون نے بھی خلا سے مسجد الحرام کے مناظر شیئر کر ڈالے
اشغل صباح الاحمد کوریڈور کے کچھ حصے کو عارضی طور پر بند کردیگی
پنسل کی نوک پر دبئی کے مشہور نشانات بنانے والا ٹیکسی ڈرائیور