کویت اردو نیوز : جوتوں کے فیشن میں تو کبھی اونچی ایڑیوں میں اور کبھی بند جوتوں میں مختلف اقسام متعارف کروائی جا رہی ہیں لیکن کیا آپ نے ایسی ہیلس دیکھی ہیں جن میں زندہ چوہے ہوتے ہیں؟
درحقیقت نیویارک فیشن ویک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون نے اونچی ایڑی پہن رکھی ہے لیکن یہ ہیلز پنجرے سے بنائی گئی ہیں جس میں زندہ چوہے قیدکیےگئے ہیں۔
عورت زندہ چوہے کے ساتھ اونچی ایڑی پہنے سڑک پر ہے اور اپنا فوٹو شوٹ کروا رہی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین خاتون کے اس فیشن کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، کچھ صارفین اسے جانوروں کے حقوق کے خلاف قرار دے رہے ہیں تو کچھ خاتون کے اس فیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Related posts:
مسجد الحرام کے احاطے میں پودے اگانے کے منصوبے کا آغاز کردیا گیا
نمک کے دانے سے بھی چھوٹا ڈیزائنر بیگ 1.8کروڑ روپے میں نیلام
سائنسدانوں نےمشروم سےسونا نکالنےکاطریقہ ڈھونڈلیا
بھارت میں 20 روپے کی چائے کے لیے 50 روپے سروس چارجز وصول کیے جانے لگے
آئی فون 15 آن لائن منگوانےوالےکے ساتھ ہاتھ ہوگیا
ساحل سمندر پر آنے والی ' جل پری جیسی مخلوق' نے سائنسدانوں کو چکرا کر رکھ دیا
مصرمیں ساڑھے 4 ہزارسال پرانامقبرہ دریافت
کویت میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوتا