کویت اردو نیوز : جوتوں کے فیشن میں تو کبھی اونچی ایڑیوں میں اور کبھی بند جوتوں میں مختلف اقسام متعارف کروائی جا رہی ہیں لیکن کیا آپ نے ایسی ہیلس دیکھی ہیں جن میں زندہ چوہے ہوتے ہیں؟
درحقیقت نیویارک فیشن ویک کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون نے اونچی ایڑی پہن رکھی ہے لیکن یہ ہیلز پنجرے سے بنائی گئی ہیں جس میں زندہ چوہے قیدکیےگئے ہیں۔
عورت زندہ چوہے کے ساتھ اونچی ایڑی پہنے سڑک پر ہے اور اپنا فوٹو شوٹ کروا رہی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین خاتون کے اس فیشن کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، کچھ صارفین اسے جانوروں کے حقوق کے خلاف قرار دے رہے ہیں تو کچھ خاتون کے اس فیشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Related posts:
کلاؤن فِش، ایک مچھلی جو اپنی مرضی سے جنس بدلتی ہے
54 بچوں کی خواہش : بیروزگار جاپانی کو نئی بیوی کی تلاش
بھارتی ٹرین کےکچن میں چوہوں کی ضیافت کی وڈیو وائرل
چار ماہ کی بچی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
انتہائی خطرناک مجرم عورت کا روپ دھار کر جیل سے فرار
ماں نے بیٹے کو قاتلوں سے بچا لیا ، وڈیو وائرل
ریسلنگ میں مار پیٹ حقیقت یا ڈرامہ : وڈیو وائرل
کچن سے 800 سال پرانی گمشدہ تصویر مل گئی ، قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے