کویت اردو نیوز : روس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک ناکارہ مسافر طیارے کو ایک پرتعیش اور گھر میں تبدیل کر دیا ہے جسے دیکھنے والوں نے سراہا ہے۔
روسی کاروباری شخصیت فیلکس ڈیمن نے بوئنگ 737 مسافر طیارے کو ایک پرتعیش پرائیویٹ ولا میں تبدیل کر دیا ہے جس میں 2 بیڈروم، ایک کچن، وارڈروب، ایک باتھ روم اور ایک سوئمنگ پول ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ صارفین اس منفرد ولا میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔ جہاز کے اندر بنایا گیا یہ خوبصورت گھر انڈونیشیا میں چٹانوں پر واقع ہے۔ فیلکس ڈیمن نے یہ ریٹائرڈ مسافر طیارہ 2021 میں خریدا تھا۔
Related posts:
چین میں نہر کا رنگ اچانک نیلا ہو گیا
مائنس 52 ڈگری : بطخیں تالاب میں ہی جم گئیں
صابن کی مدد سے عمارت کی جگہ تبدیل کرنے کی کامیاب کوشش
شاپنگ مال میں فرش اچانک دھنسنے سے خاتون غائب
بیوی کے ساتھ دوبارہ شادی کرنا چاہتا ہوں: بل گیٹس
گرفتار کیوں کیا گیا ؟ 122 سال سے زنجیروں میں جکڑے درخت کی انوکھی داستان
شادی شدہ لوگ سنگلز افراد سے زیادہ خوش رہتے ہیں: سروے
بھارت میں تاریخ کا انوکھا واقعہ، خاتون نے اپنے ساتھ ہی شادی رچا لی