کویت اردو نیوز : روس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک ناکارہ مسافر طیارے کو ایک پرتعیش اور گھر میں تبدیل کر دیا ہے جسے دیکھنے والوں نے سراہا ہے۔
روسی کاروباری شخصیت فیلکس ڈیمن نے بوئنگ 737 مسافر طیارے کو ایک پرتعیش پرائیویٹ ولا میں تبدیل کر دیا ہے جس میں 2 بیڈروم، ایک کچن، وارڈروب، ایک باتھ روم اور ایک سوئمنگ پول ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ صارفین اس منفرد ولا میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔ جہاز کے اندر بنایا گیا یہ خوبصورت گھر انڈونیشیا میں چٹانوں پر واقع ہے۔ فیلکس ڈیمن نے یہ ریٹائرڈ مسافر طیارہ 2021 میں خریدا تھا۔
Related posts:
کچھ لوگ لیفٹ ہینڈڈ کیوں ہوتے ہیں؟ تحقیق میں وجہ معلوم
دنیا کی سب سےپہلی تصویر جس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا
وہ پھل جنہیں آپ سبزیاں سمجھ کرکھارہےہیں
مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
بھارت: تاش سے 4 عمارتوں کی نقل تیار کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
آنکھوں کے یہ گلابی نقطے کس کام آتے ہیں ؟
ٹیک آف سے پہلے مسافر نے طیارے کا ہنگامی دروازہ کھول دیا
متحدہ عرب امارات: ام القوین میں اسلام سے پہلے کی قدیم خانقاہ دریافت