• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دنیا کے سرد ترین شہر میں لوگ کیسے رہتے ہیں؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سرد ترین رہائشی مقام میں آج درجہ حرارت کیا ہے؟یقین کرنا مشکل ہو گا لیکن آج دنیا کی سرد ترین رہنے والی جگہ کا درجہ حرارت منفی 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے ہے۔ یہ جگہ روس کے سائبیرین علاقے میں اویمیاکون قصبہ ہے۔

اس قصبے کی آبادی 500 ہے اور 1924 میں درجہ حرارت منفی 71.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا، لیکن یہ خبر غیر مصدقہ ہے۔

یہاں سب سے کم درجہ حرارت 1933 میں منفی 67.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ یہاں سردیوں میں اوسط درجہ حرارت منفی 58 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اس لیے اسے دنیا کا سرد ترین رہنے والا مقام بھی کہا جاتا ہے۔

یہ قصبہ Yakutsk شہر سے 577 میل کے فاصلے پر واقع ہے۔ Yakutsk کو دنیا کا سرد ترین شہر کہا جاتا ہے، جہاں سے صرف ایک سڑک Oymyakon کی طرف جاتی ہے۔ Omeya-kun کا مطلب ہے کبھی نہ جمنے والا پانی جو قریبی گرم چشمے کے اوپر رکھاگیا ہے۔

مزید دلچسپ بات یہ ہے کہ نام کے برعکس سردیوں میں عام طور پر بہتا ہوا پانی نہیں ہوتا۔ یہاں اتنی سردی ہے کہ لوگوں کو منجمد گوشت کھانا پڑتا ہے اور گاڑیوں کو 24 گھنٹے باہر چلانا پڑتا ہے، کیونکہ اگر انہیں بند کر دیا جائے تو انہیں دوبارہ شروع نہیں کیا جا سکتا۔ جب کوئی شخص مر جاتا ہے تو اسے دفنانے کے لیے کئی دنوں تک زمین پر آگ جلائی جاتی ہے تاکہ زمین کو کھوداجاسکے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  خاتون نے انوکھا ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے دنیا کو حیران کر دیا

یہ قصبہ آرکٹک سرکل سے چند سو میل دور ہے اور اس وجہ سے یہاں سردیوں میں 21 گھنٹے اندھیرا رہتا ہے، یا یوں کہہ لیں کہ 24 گھنٹوں میں 3 گھنٹےدن کی روشنی کے ساتھ ہوتے ہیں لیکن سورج بہت کم نظر آتا ہے۔

ایسے سرد موسم میں لوگوں کو خود کو زندہ رکھنے کے لیے مختلف طریقے اپنانے پڑتے ہیں۔ گھروں میں بیت الخلاء نہیں ہیں، کیوں کہ سرد موسم کی وجہ سے پائپ جمنے اور پھٹنے کا خطرہ ہے ، اسی وجہ سے بیت الخلاء باہر بنائے گئے ہیں۔

منجمد زمین پر فصلیں اگانا ممکن نہیں، اس لیے لوگوں کو قطبی ہرن کے گوشت، منجمد مچھلی کے کچے گوشت اور گھوڑوں کے خون سے بنے برف کے کیوبز پر گزارا کرنا پڑتا ہے۔

جب انسان گھر سے باہر نکلتا ہے تو رکنے کا سوچتا بھی نہیں ہے بلکہ جتنی تیزی سے چل سکتا ہے چلتا ہے تاکہ جسم کا درجہ حرارت بہت زیادہ گر نہ جائے۔

درحقیقت گھر سے باہر نکلتے ہی پلکوں پر برف جم جاتی ہے اور چند سال قبل شدید سردی کی وجہ سے الیکٹرانک تھرمامیٹر بھی پھٹ گیا تھا۔

اگر کوئی شخص عینک پہن کر باہر جاتا ہے تو اس بات کا خطرہ ہوتا ہے کہ وہ اس کے چہرے سے چپک نہ جائیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فیفا ورلڈ کپ 2022 کی میزبانی کے لیے قطر حد سے بھی آگے نکل گیا

یہ قصبہ 1920 کی دہائی میں بنایا گیا تھا، جب خانہ بدوش موسم سرما میں اپنے قطبی ہرنوں کو گرم چشمے سے پانی پلانے کے لیے یہاں آتے تھے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں کا درجہ حرارت گرمیوں میں کئی بار 35 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو جاتا ہے۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

چند سال قبل ایک فوٹوگرافر ایموس چیپل نے وہاں جا کر لوگوں کی سردیوں کی زندگی کو کیمرے میں قید کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سردیوں میں اس خطے پر جہاز کا اڑانا ممکن نہیں اور صرف گاڑیوں کے ذریعے ہی سفر ممکن ہے۔

چونکہ یہاں سردیاں بہت شدید ہوتی ہیں اس لیے مکانات اس طرح بنائے گئے ہیں کہ وہ موسم کی انتہا کو برداشت کر سکیں۔

ان تمام حالات کے باوجود یہاں کئی اسکول، ایک پوسٹ آفس، ایک بینک اور ایک ایئرپورٹ کا رن وے موجود ہے۔

ماہرین کے مطابق سائبیریا کا علاقہ بہت وسیع اور سطح سمندر سے بلند ہے اور ان دونوں کے ملاپ کی وجہ سے وہاں بہت سردی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  گھڑیوں کے مہنگے ترین برانڈ رولیکس کو یہ عروج کیسے ملا؟

چونکہ اویمیا اونچی پہاڑیوں سے گھری ہوئی وادی کے وسط میں واقع ہے، اس لیے وادی کی سطح کے قریب بھاری ٹھنڈی ہوا ‘پھنس جاتی ہے، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت ریکارڈ کم ہے۔

ماہرین کے مطابق وہاں رہنے والے لوگ اس بات پر فخر کرتے ہیں کہ وہ کہاں رہتے ہیں اور کس طرح وہ اتنی سخت جگہ میں بھی کامیابی سے معمول کی زندگی کو برقرار رکھتے ہیں۔

Related posts:

تاریخ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، بے مثال ترقی کا استعارہ

سعودی عرب میں اسلام سے قبل آثار قدیمہ دریافت

چوہےکی نفاست نے انسانوں کوچونکا دیا

بونسائی کیا ہے ؟ یہ ذہنی تناؤ کو کیسے کم کرتا ہے ؟

سال 2024: چاند 70 افراد کی آخری آرام گاہ بنے گا

آن لائن ٹیکسی سروس میں لوگوں کی بھول جانے والی اشیاء

ویلنٹائن ڈے پر گائے کو گلے لگا کر پیار کیا جائے: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

8 سالہ " اسپائیڈر گرل " کی ویڈیو وائرل

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021