یو اے ای ایمرجنسی مینجمنٹ کمیٹی نے شرید موسمی حالات کے پیش نظر مکینوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی ہے جب کہ کئی شہروں میں اسکول بند اور تعلیم کو آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سعودی ماہر موسمیات ڈاکٹر الجہنی نے کہا ہے کہ گہرے سیاہ بادل امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں پہلے ہی ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ماہرین موسمیات کے مطابق ابوظہبی میں داخل ہونے والے کالے بادلوں کو ‘سپر سیل کلاؤڈ’ کہا جاتا ہے۔
انہوں نے کچھ عرصہ قبل ابوظہبی سے لی گئی ایک ویڈیو ایکس پر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ اس سے قبل بدھ کو دبئی اور ابوظہبی سمیت امارات کے مختلف شہروں میں شدید بارش ہوئی ہے۔
Related posts:
حج کے خواہشمند افراد کو سعودی حکومت کیجانب سے تجویز کردہ ویکسین لگانے کی ضرورت ہوگی
انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی کیلئے بحرین نے دنیا کے 100 شہروں میں سرفہرست آگیا
عمان: رائل پولیس نے بریمی میں زیورات کی چوری کے الزام میں غیر ملکی کو گرفتار کرلیا
فیفا کے سربراہ قطر کی حمایت میں پھٹ پڑے، یورپ اگلے 3000 برسوں تک معافی مانگے
بھارت-دبئی پرواز: مسافر کی کروڑوں روپے کے ہیرے سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
قرآن پاک کی بے حرمتی پر قطر نے سویڈش مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
قطر نیشنل لائبریری QNL نے ملک میں رہائش پذیر تمام بچوں کے لیے 120,000 سے زیادہ کتب پیش کردیں
ماں کی فرمائش پر بیٹی ٹماٹر سوٹ کیس میں لے کر بھارت پہنچ گئی