کویت اردو نیوز 20 فروری: "کویت مسافر” پلیٹ فارم میں 45 ہوٹل شامل ہیں جو بیرون ملک سے آنے والوں کے لئے ادارہ جاتی قرنطین کے طور پر ریزرویشن کے لئے دستیاب ہیں۔ ہوٹلوں کی درجہ بندی 5 ، 4 اور 3 اسٹار کے مابین مختلف ہے جو مندرجہ ذیل ہیں:
- الکوت بیچ ہوٹل
- کراؤن پلازہ کویت
- ہلٹن کویت ریزورٹس
- مرینا ہوٹل کویت
- ملینیم ہوٹل
- موون پِک ہوٹل اینڈ ریزورٹس البدا
- ریڈیسن بلو ہوٹل
- سفیر ہوٹل فنطاس
- سمفنی اسٹائل ہوٹل
- پامز بیچ ہوٹل اینڈ ریزورٹس
- ریجنسی ہوٹل
- ایڈمز ہوٹل
- الحمرا ہوٹل
- بیسٹ ویسٹرن پلس مھبولہ
- بیسٹ ویسٹرن پلس سالمیہ
- الجہرہ کوپتھورن ہوٹل اور ریزورٹس
- کوسٹا ڈیلسول ہوٹل
- مورٹ یارڈ میریٹ ہوٹل
- گرینڈ ہوٹل کویت
- گرینڈ میجسٹک ہوٹل
- ہولی ڈے اِن اینڈ سوئٹس
- ہولی ڈے اِن کویت
- اوریل ہوٹل
- ملینیم سینٹرل ہوٹل کویت
- مووون پِک ہوٹل کویت
- پلازہ ایتھنی ہوٹل
- سوئس بیلبوتیک بنید القار
- کانفرنس سینٹر ہوٹل
- واہج بولیورڈ ہوٹل
- البستاکی انٹرنیشنل ہوٹل
- دلال سٹی ہوٹل
- ایبس ہوٹل سالمیہ
- ایبس ایسٹ ہوٹل
- ان اینڈ گو کویت پلازہ ہوٹل
- لیجاز ہوٹل
- اوریل ایکسپریس سالمیہ
- لی رائل ایکسپریس ایسٹ
- دا اویسس ہوٹل
- ہوٹل پلازو
- اِن کئیر
- ریزیڈنس اِن ہوٹل، میریٹ کویت سٹی
- رمل ہوٹل اینڈ ریزورٹس
- انٹرنیشنل ہوٹل سالمیہ
- زیرسٹر اپارٹمنٹس اینڈ ہوٹل سوئٹس
- زیوینیو ہوٹل
Related posts:
کویت کی سب سے بڑی مسجد الکبیر میں رمضان کی تراویح اور قیام نہیں ہو گا
کویت میں غیرملکی کارکنوں کی شدید کمی، لیبر مارکیٹ بحران کا شکار ہو گئی
خلیجی ممالک کی کرنسیاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
کویت: سرکاری دفاتر میں تارکین وطن ملازم نہیں ہوں گے: سی ایس سی
کویت میں آنے والے پاکستانی میڈیکل سٹاف کے فیملی ویزوں سے متعلق اہم خبر
کویت: وزراء کونسل کے فیصلے کے نفاذ کے لئے مالز میں سیکورٹی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات کردی گئی
کویت ایئرویز کا پاکستان سمیت دیگر ممالک کی پروازوں میں اضافے کا اعلان
کویت پولیس نے خیطان، جلیب الشیوخ اور فروانیہ سے 68 غیرملکی گرفتار کر لئے