• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب نے اقاموں و ویزوں سے متعلق غیرملکیوں کو خوشخبری سنادی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 11 ستمبر: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے مملکت میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری) ویزوں سے متعلق خوشخبری سنادی۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر محکمہ پاسپورٹ نے بیرون مملکت موجود مقیم غیرملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری) ویزوں میں مزید 30 نومبر2021 تک توسیع شروع کردی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق محکمہ پاسپورٹ 25 ربیع الثانی 1443 مطابق 30 نومبر2021 تک ویزوں اور اقاموں میں توسیع کسی فیس یا مقابل مالی کے بغیر خود کار نظام کے تحت کررہا ہے۔ وزیرخزانہ نے کورونا وبا سے مقامی شہریوں اور

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کی سلامتی کو یقینی بنانے کی قومی پالیسی کے تحت اقاموں اور ویزوں میں توسیع کے احکامات جاری کیے ہیں۔ سعودی حکومت کی پالیسی یہ ہے کہ مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو وبا سے جنم لینے والے مالیاتی و اقتصادی مسائل سے ممکنہ حد تک بچایا جائے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دبئی: روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے ساتھ رجسٹرڈ موبائل نمبر کو کیسے تبدیل کیا جائے ؟

اسی پالیسی کے تحت اقاموں اور ویزوں میں توسیع کی جارہی ہے۔ ویزوں و اقاموں میں توسیع محکمہ پاسپورٹ کے دفاتر سے رجوع کیے بغیر ہوگی جو کہ خودکار نظام کے تحت ہورہی ہے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نیشنل انفارمیشن سینٹر کے تعاون سے قانونی طریقہ کار کے مطابق اقاموں، وزٹ ویزوں اور خروج و عودۃ (ایگزٹ ری انٹری) ویزوں کی توسیع کی کارروائی کررہا ہے۔ یاد رہے کہ بیرون ملک مقیم ان ملکوں کے شہریوں کے اقاموں اور خروج و عودہ ویزوں اور وزٹ ویزوں میں توسیع کی جارہی ہے جہاں سے وہ کورونا وباء کے باعث سعودی عرب واپس نہیں آسکتے توسیع 30 نومبر 2021 تک کی جارہی ہے۔

Related posts:

کفالت کو تبدیل کرنے کے لیے عمر کی حد کیا ہونی چاہیے ؟

سلطنت عمان: سمندر میں فضلہ پھینکنے پر سخت سزا اور ہزار ریال جرمانہ کا اعلان

قطر ایئرویز نے "2024 کا بہترین کیٹرنگ ایوارڈ" جیت لیا

سعودی عرب مریخ کو زمین پر لےآیا

سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کو ویزے کا ای نمبر جاری نہ ہونے پر پریشانی کا سامنا

فیفا کلبز ورلڈ کپ 2023 کے ٹکٹ ہولڈرز کے لیے ای ویزا کی سہولت

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ویزوں پر پابندی عائد کر دی

عمان ڈرائیونگ سیکھنے کیلئے سب سے آسان ممالک کی فہرست میں شامل

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021