کویت سٹی 07 جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 717 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 31848 ہو گئی ہے۔
اموات کے 10 نئے واقعات (کل 264)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
331 کویتی شہری
88 بنگلہ دیشی شہری
81 مصری شہری
79 بھارتی شہری
138 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
241 فروانیہ گورنریٹس
204 احمدی گورنریٹس
139 جہرہ گورنریٹس
74 حولی گورنریٹس
59 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
51 العارضیہ
48 فروانیہ
37 جلیب الشویخ
29 جہرہ
28 مھبولہ
26 ابدالی
Related posts:
کویت: کرونا کیسوں میں کمی، فروانیہ اسپتال میں تین کرونا وارڈز بند کردیئے گئے
کویت: یکم ستمبر سے ڈیجیٹل ٹریفک ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان
کویت: اوریڈو ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کا اپنے صارفین کو 03 ماہ کے لیے مفت سروس دینے کا اعلان
کویت: سالمیہ کے معروف شاپنگ سینٹر میں موجود دکان سے حیران کن اشیاء برآمد
کویت: عمر رسیدہ اور غیر ہنرمند افراد جلد ملک سے نکال دیئے جائنگے
کویت نے مسافروں کو مفت پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت دے دی
کورونا ویکسی نیشن مہم کے آغاز پر امیر کویت کی جانب سے مبارکباد
کورونا خطرے کے باعث 3 مساجد بند کر دی گئیں