• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بھارتی طالبہ مسکان خان ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 12 فروری: مسکان خان نامی ایک ہندوستانی مسلمان طالبہ جو اسکول کے اندر مسلم خواتین کے حجاب پہننے کے حق کو مسترد کرنے والے مذہبی انتشار پھیلانے والے لوگوں کے سامنے کھڑے ہونے کے بعد مزاحمت اور آزادی کی علامت بن چکی ہے۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

ہندوستانی ریاست کرناٹک کی جانب سے ایک فیصلہ جاری کیا گیا جس کی وجہ سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ اور مظاہروں کا آغاز ہوا ہے۔ طالبہ خان ایک ویڈیو کلپ جس میں وہ یونیورسٹی میں اسائنمنٹ جمع کرانے کی غرض سے آئی۔ جب وہ یونیورسٹی کے صحن سے گزر رہی تھی تو مذہبی انتشار پسند افراد کے ایک گروپ نے اسے روک لیا اور اس سے اپنا نقاب ہٹانے کو کہا لیکن اس نے ان کی بات ماننے کی بجائے اپنی مٹھی فضا میں بلندکر کے "اللہ اکبر” کا نعرہ لگایا۔

تفصیلات کے مطابق ریاست کرناٹک میں یہ بحران اس وقت شروع ہوا جب مسلمان خواتین طالبات کو سر پر اسکارف پہننے کی وجہ سے ان کے سرکاری اسکول میں داخلے سے منع کر دیا گیا جس سے خطے میں کئی دنوں تک مظاہرے ہوتے رہے۔ ان مظاہروں کی قیادت کرنے والی خواتین نے ریاستی حکام کے جاری کردہ من مانی فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب میں اپنی طرز کا انوکھا میلہ

یاد رہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران بھارتی ریاست کرناٹک کے کئی سرکاری تعلیمی اداروں نے مسلم طلباء کے سر پر اسکارف پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ گزشتہ منگل کو جنوبی ہندوستان کی ایک ریاست میں حکام نے مظاہروں کے بڑھنے کے بعد سیکنڈری اسکولوں کو تین دن کے لیے بند کرنے کا حکم دیا۔

علاقے میں نئے مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں جس کے دوران پولیس نے ایک سرکاری اسکول کے کیمپس میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے پھینکے۔

ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ "سر پر اسکارف پر پابندی بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت ہندوستان کی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کرتی ہے کیونکہ یہ کسی کے مذہبی عقائد اور آزادی اظہار رائے اور تعلیم کی آزادی کے حق کی ضمانت دیتا ہے۔”

ہیومن رائٹس واچ نے زور دے کر کہا کہ "پردہ پر پابندی ہندوستانی حکام کی طرف سے مسلمانوں کو پسماندہ کرنے اور انہیں بڑھتے ہوئے تشدد کے سامنے لانے کی بڑھتی ہوئی کوششوں کی تازہ ترین مثال ہے۔”

Related posts:

اماراتی پولیس نے سوشل میڈیا پر اپنی ذاتی معلومات شئیر کرنے سے خبردار کردیا

متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باعث ٹیکسی کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان

عمان سے پہلا حج مشن سعودی عرب پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات میں بیروزگاری انشورنس اسکیم کیلئے درخواست کیسے دیں؟

سعودی عرب : وزٹ ویزا سے متعلق نئی شرائط کا اعلان

متحدہ عرب امارات: ہیئر و بیوٹی سیلون اور لانڈری کے ملازمین کا ہر دو ہفتے بعد PCR ٹیسٹ کروانا لازمی ش...

یو اے ای : رہائشی کے شناختی کارڈ پر 20 ہزار درہم تک جرمانے کا اعلان

اومان میں گاڑیوں کے ٹائر چوری کرنے والا شہری گرفتار

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021