• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان میں ای کامرس پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے ای تجارت پورٹل کا افتتاح اور فری لانسرز کو ایوارڈز دیئے جانے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 22 فروری: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ای تجارت پورٹل کا افتتاح کیا اور فری لانسرز کو ایوارڈز دیئے۔ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ای کامرس کنوینشن میں شرکت کی اور ای تجارت پورٹل کا افتتاح کیا۔ انہوں نے فری لانسرز اور ای کامرس پلیٹ فارمز کو ایوارڈ بھی دیے اور ملک میں ای کامرس کو فروغ دینے کے لیے بڑے پیمانے پر ای کامرس انڈسٹری کو سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

تفصیلات کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے منعقد کیے جانے والے قومی ای کامرس کنوینشن میں وزیراعظم اور ان کے ساتھیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ای کامرس سینٹر اون عباس نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے ای کامرس پلیٹ فامز کے اسٹال کا دورہ کیا اور ان کے نمائندوں سے بات چیت کی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ وزیر خزانہ شوکت ترین، وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل اور سینیٹر فیصل جاوید خان بھی شامل تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ویڈیوز بنانے کا شوق ایک اور ٹک ٹاکر کی زندگی نگل گیا

تقریب کے ابتدائی مراحل میں ای کامرس اور فری لانسنگ کے حوالے سے شرکا نے خطاب کیا۔ جن میں بدر خوشنود ثاقب اظہر، ریحان اللہ والا اور ہشام سرور شامل تھے۔ اس موقع پر سینٹر اون عباس نے ای کامرس کے کاموں کے حوالے سے پریزینٹیشن بھی دی اور وزیراعظم کو آگاہی دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے شرکا سے خطاب کیا اور سینیٹر اون عباس کی کوششوں کو سراہا۔

وزیراعظم نے بہترین کارکردگی پر تمام ای کامرس پلیٹ فارمز کو ایوارڈز دیئے جن میں ایئر لفٹ ، امیج پاکستان۔ دراز ، ان ایبلرز ، پاشا وغیرہ شامل تھے اور فری لانسرز میں پنجاب سے ہشام سرور ، گلگت بلستان سے نادیہ ، سندھ سے پردیپ میگوار، بلوچستان سے عبدالرحیم بلوچ اور آزاد کشمیر سے ارم غفور کو Prime Minister Excellent Award دیا گیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نے ملک کے آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے کے لیے رجسٹرڈ فری لانسرز کو ٹیکس میں مکمل چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related posts:

فری لانسرز کے لیے پے پال کے حوالے سے بڑی خوشخبری

یونان کشتی حادثہ میں بچ جانیوالے پاکستانی نے واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال بیان کر دیا

پاکستان ایکسچینج ایسوسی ایشن نے حکومت پاکستان کو بڑی آفر کردی

پاکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر امارات پہنچ گئے

وزیراعظم عمران نے اسلامی ممالک کے لیڈران کو متحد کرنے کا عہد کر لیا

پاکستان کے JF-17 تھنڈر طیاروں کی مصر میں دھوم

چمن فالٹ لائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

لاہور: بچوں کی لاشوں کی بےحرمتی کرنے والاملزم گرفتار

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
پاکستان

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا
پاکستان

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف
پاکستان

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف

اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
پاکستان

اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021