• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دو ستونوں پر کھڑا دنیا کا سب سے چھوٹا ملک،آبادی صرف 50افراد پر مشتمل

Share on FacebookShare on Twitter

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک سمندر کے درمیان دو کنکریٹ کے ستونوں پر کھڑا لوہےکا یہ ٹکڑا کوئی بحری جہاز نہیں بلکہ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے جو

سی لینڈ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ برطانیہ کے ساحلوں سے دور علمی سمندر میں واقع یہ ملک1976 سےلے کے اب تک قائم ہے۔اس ملک کی آبادی 50 افراد پر مشتمل ہے اور اس کی کرنسی ان کا جھنڈا اور پاسپورٹ ہے۔ یہ لوگ آمدورفت کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال کرتے ہیں۔ایک مرتبہ اس ملک کے شہزادے نے اس کو 19.5 ملین میں فروخت کرنے کیلئے اشتہار بھی دیا تھا۔ اس ملک کی معیشت ایک آن لائن سٹور سے چلتی ہے۔2000 پاؤنڈ خرچ کر کے آپ اس ملک کی نیشنیلٹی حاصل کر سکتے ہیں۔یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ دو گز کے پاکٹ سائز اس ملک نے بھی

اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا۔ دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹیکن سٹی نہیں ہے بلکہ شمالی سمندر میں واقع چھوٹا سا آف شور یہ پلیٹ فارم جسے Sealand کہا جاتا ہے، یہ وہ دعویٰ ہے جو اس پیلٹ فارم پر دہائیوں سے رہنے والا خاندان کرتا ہے۔ جیسا کہ نام سے پتہ چلتا ہے کہ

یہ ایک ایسی زمین ہے جو ہر طرف سے سمندر سے گھری ہوئی ہے۔ بین الاقوامی سطح پر ویٹیکن سٹی کو دنیا کا سب سے چھوٹا ملک تسلیم کیا گیا ہے۔ سی لینڈ کو انگریزوں نے دوسری جنگ عظیم کے دوران تعمیر کیا تھا۔ اسے فوج اور بحریہ کے قلعے کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ برطانیہ کی سمندری حدود سے باہر واقع تھا اس لیے جنگ ختم ہونے کے بعد اسے گرا دیا جانا چاہیے تھا لیکن کسی طرح اسے تباہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران 1943 میں برطانیہ کی حکومت نے اسے اپنے دفاع کے طور پر تعمیر کیا تھا۔ یہ بنیادی طور پر قریبی راستوں میں اہم شپنگ لین کے خلاف دفاع کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ یہ جرمن بارودی سرنگ بچھانے والے ہوائی جہاز کے خلاف بھی نتیجہ خیز تھا۔ یہ مانسل قلعے 1956 میں ختم کردیئے گئے تھے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

سال 1967 میں سی لینڈ پر پیڈی رائے بیٹس نے قبضہ کر لیا۔ اس نے پائریٹ ریڈیو براڈکاسٹرز سے اس کا دعویٰ کیا اور اسے ایک خودمختار ملک قرار دے دیا تاہم پچھلے 54 سالوں سے یہ برطانیہ کی حکومت کے خلاف کام کر رہا ہے۔

1968 میں برطانوی نے سیلینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ بیٹس نے کچھ انتباہی گولیاں چلا کر انہیں ڈرانے کی کوشش کی تاہم وہ اس وقت ایک برطانوی رعایا تھا اس لیے اسے برطانیہ کی عدالت نے طلب کیا تھا۔ اسے جرمانہ نہیں کیا گیا۔

کیونکہ ارتکاب جرم ملک کی سمندری حدود سے باہر تھا اور اس طرح کیس آگے نہ بڑھ سکا۔ تب بیٹس نے سی لینڈ میں کرنسیوں اور پاسپورٹوں کے ساتھ ایک آئین، ایک قومی پرچم اور قومی ترانہ متعارف کرا دیا۔

Related posts:

دنیا کا واحد آدمی جو 15 سال سے بغیر پیسوں کے زندگی گزار رہا ہے

کیا تھامس ایڈیسن لائٹ بلب کا 'موجد' نہیں تھا؟

سائنسدانوں اور وہیل مچھلی کے درمیان 20 منٹ تک گفتگو

دنیا کی سب سے مہنگی کیتلی، جسکی قیمت 88 کروڑ روپے بنتی ہے

کیا خواتین 2000 سال پہلے میک اپ کرتی تھیں؟ میک اپ دکان دریافت

شوہر نے بیوی کا فون سن کر کروڑوں کما لیے

برطانوی یونیورسٹی نے جادو ٹونے میں ڈگری کروانےکا اعلان کر دیا

خلیجی ملک میں ایک بھکاری خاتون سے لگثری کار برآمد

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021