کویت اردو نیوز 1اکتوبر: ابوظہبی پولیس نے رہائشیوں کو ایک فیلڈ مشق کے بارے میں آگاہ کیا ہے جو اتوار، 2 اکتوبر کو زید اسپورٹس سٹی کے علاقے میں اسٹریٹجک شراکت داروں کے تعاون سے کی جائے گی۔
گاڑی چلانے والوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مشق کے دوران متبادل راستے استعمال کریں۔ مزید برآں، حکام نے رہائشیوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مشق کی جگہ سے دور رہیں اور کوئی تصویر یا ویڈیو نہ بنائیں۔
Related posts:
دبئی میں سیفٹی اور سیکیورٹی میں تعاون پر غیرملکی کیلیے اعزاز
یواےای ؛ ویزا، رہائش، شناخت سمیت 33 خدمات صرف ایک ایپ پر
مدینہ ایئرپورٹ پر آنے والے دو مسافر دوسری پرواز سے واپس
سعودی عرب : مشرق وسطیٰ کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح
دبئی ائیرپورٹ پر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کی سہولت کا اعلان کر دیا گیا
سعودی عرب میں بغیر اجازت حج کرنے والے 17 ہزار سے زائد افراد گرفتار
خلا میں سعودی عرب اور امارات کے جھنڈے مل گئے
سلطنت عمان نے عیدالفطر کی نماز کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی