کویت اردو نیوز،4جولائی: سعودی عرب میں پولیس نے حکام کی اجازت کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے 17 ہزار سے زیادہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
سعودی سیکورٹی فورسز نے حج کے لیے ضروری قانونی منظوری کے بغیر سفر کر رہے تقریباً 17615 افراد کو حراست میں لیا ہے، جن میں سے 9509 کو رہائش، کام اور سرحدی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لیا گیا
عقیدتمندوں کو بغیر اجازت حج کے مقامات پر لے جانے کے الزام میں دیگر 33 افراد کو گرفتار کیا گیاہے۔
پچھلے ہفتے بیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے حج ادا کیا، جو کورونا وائرس کے بعد پہلا موقع ہے کہ سعودی حکام نے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو حج کی اجازت دی
Related posts:
سعودی عرب نے تین ممالک کی سفری پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
نیوم سٹی میں جدیدسہولتوں سے مزین نیامنصوبہ ’قیدوری‘
قطر: چرس سمگل کرنے کے الزام میں ایک ایشیائی گرفتار
سعودی حکام کی جانب سے شہریوں اور غیر ملکیوں کو وارننگ جاری
مراکش کے بعد ایک اور ملک میں تباہ کن زلزلے کی پیشگوئی
شارجہ میں مردم شماری کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان
متحدہ عرب امارات میں 11 ٹریفک قوانین جن کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا
قطر کا حماد ائیرپورٹ عید کے سفر کو آسان بنانے کے لیے پہلے 60 منٹ کے لیے مفت پارکنگ کی سہولت فراہم کر...