• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 15, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ترکی کے ہنستے مسکراتے معروف شیف کینسر میں مبتلا ہو گئے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 9اکتوبر: انسان کی زندگی کب بدل جائے، کسی کو کچھ پتہ نہیں چلتا ہے، ایسا ہی کچھ مشہور ترک شیف براک اوزدمیر کے ساتھ ہوا ہے۔براک سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت اور معصوم مسکراہٹ کے ساتھ دنیا بھر کے منفرد اور دلچسپ کھانوں کو بناتے ہوئے ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

جس کی بنا پر ان کی ویڈیوز کو صارفین بے حد پسند کرتے ہیں، ترکش کباب ہو یا پھر دمپخت، یا پھر ایشیاء کی کوئی بھی ڈش، براک نے سوشل میڈیا پر اپنی صلاحیتوں کی بنا پر توجہ سمیٹی۔سوشل میڈیا پر ان کے چاہنے والوں، دیکھنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے زائد ہے جبکہ

صارفین ان کی ویڈیوز کو اس لیے بھی پسند کرتے ہیں کیونکہ کھانے کی ترکیب تو بتائی ہی جاتی ہے ساتھ ہی ثقافتی رنگ بھی نمایاں ہوتا ہے۔ جس نے صارفین کے خوب دل جیتے اور اس طرح براک دنیا بھر میں مشہور ہو گئے یہاں تک کہ بھارتی اداکارہ عروشی، دبئی کے شیخ ہمدان، مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سمیت کئی مشہور شخصیات نے ان کے ساتھ تصاویر بنائی اور

یہ خبر بھی پڑھیں:  اسرائیلی وزیر سیاحت کی سعودی عرب آمد

ان کے کھانوں کو پسند کیا۔اور پھر یہ بات بھی کافی دلچسپ ہے کہ سماجی کاموں میں بھی براک نے سب کے دل جیت لیے، ان کی سماجی ٹیم نے افریقہ کے ان لوگوں کو جو بھوک و پیاس میں مبتلا تھے، ان کے لیے نہ صرف تحائف لے کر گئے بلکہ ساتھ ہی ان کے لیے لائیو ککنگ کی۔

 دوسری جانب پاکستان کے دورے پر براک نے سماجی کامون میں خوب اپنا حصہ ڈالا۔ اس تصویر میں بھی ان کی خدمات کو دیکھا جا سکتا ہے۔لیکن اچانک اس خبر نے بھی سب کو افسردہ کر دیا جب ہر وقت مسکرانے والا براک برین ٹیومر کا شکار ہوا۔ ہنستا مسکراتا چہرا جو ہر ایک کے کام آتا تھا، آج تکلیف میں تھا۔ لیکن اس سب میں بھی براک نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی بیماری سے لڑنے کاارادہ کیا۔

یہی وجہ ہے کہ بیماری کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر اپلوڈ کی۔جس میں براک خانہ کعبہ میں موجود ہیں، ساتھ ہی باڈی لینگوج اس بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے، کہ اب ان کی نئی زندگی شروع ہو گئی ہے، ایک نیا عزم، ایک نیا جذبہ لیے براک نے اس نئی زندگی کی شروعات خانہ کعبہ سے کی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سلطنت عمان کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جہاز کے اندر ہی ہلاک

اگرچہ جسمانی طور پر برین ٹیومر یا کینسر نے انہیں کافی کمزور کر دیا ہے، لیکن اس کے باوجود ان کے ہمت، عزم اور حوصلے میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

Related posts:

سعودی عرب : رمضان اور عید کے حوالے سے ’رعایتی سیزن‘ شروع

شاہ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال نےاہم اعزاز حاصل کرلیا

سعودی عرب میں 8 ایسی اشیاء جن کے پارسل بھیجنے پر پابندی عائد کر دی گئی

متحدہ عرب امارات: پاکستانی شہری نے سوا ارب روپے کا جیک پاٹ جیت لیا

سعودی عرب نے پاکستانیوں کیلئے عمرہ ویزے کی مدت 90 دن تک بڑھا دی

یو اے ای کی جانب سے پاکستان میں 9 ہزار افطاری پیکٹس کی تقسیم

بزرگ کو تھپڑ مارنے والے نوجوان کو سعودی پولیس نے گرفتار کر لیا

مقدس مقامات پر وڈیو اور فوٹو نہ بنائیں : سعودی عالم دین

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021