کویت سٹی 10 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 740 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 53,580 ہو گئی ہے۔
موت کا 01 نیا کیس (کل 383)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 487 کویتی شہری
- 253 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 10 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 125 فروانیہ گورنریٹس
- 248 احمدی گورنریٹس
- 165 جہرہ گورنریٹس
- 115 حولی گورنریٹس
- 87 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 38 الصباحیة
- 31 صباح السالم
- 29 القصر
- 27 تیماء
- 24 العیون
- 22 القصور
Related posts:
کویت میں گاڑی پاسنگ کے لیے تکنیکی معائنے کا عمل شروع
کویت ویزہ کی مدت 6 ماہ سے ایک سال کر دی گئی
کویت: تین ماہ کی قلیل مدت میں 360 افراد کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ
کویت: PACI کی جانب سے نئی سروس E-Envelope متعارف کرا دی گئی
کویت میں عائد پابندیوں میں توسیع کے قوی امکانات
کویت نے چینی و روسی ویکسین لگوانے والے افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی
کویت سے ڈی پورٹ ہونے والے غیرملکیوں کے پورے خلیج میں داخلے پر پابندی عائد
کویت نے منکی پاکس وائرس کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا