کویت سٹی 18 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 683 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 58,904 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 407)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 430 کویتی شہری
- 253 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 159 فروانیہ گورنریٹس
- 162 احمدی گورنریٹس
- 151 جہرہ گورنریٹس
- 113 حولی گورنریٹس
- 98 دارالحکومت کویت
Related posts:
کویت پولیس نے بھیک مانگنے کے جرم میں بچوں سمیت 15 افراد کو گرفتار کر لیا
آئندہ چند دنوں میں کویت کے موسم میں بڑی تبدیلی کی پیشن گوئی
کویت نے ورک پرمٹس کی تجدید کا عمل 11 دن کے لئے روک دیا
کویت کے وزیر صحت نے نئے فروانیہ ہسپتال کا افتتاح کر دیا
کویت: وزارت صحت کی عوام اور رہائشیوں سے سفر نہ کرنے کی اپیل
آئندہ چند دنوں میں بادلوں اور دھول آنے کی توقع ہے: کویتی ماہر موسمیات
کویت کا درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کی پیشنگوئی
کویت: PACI کے اوقات کار میں تبدیلی