• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

زلزلہ زدگان کی مدد کا جذبہ، آذربائیجان کا شہری اپنے گھر کا آدھا سامان اٹھا کر ترکیہ روانہ ہو گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 13 فروری: ترکیہ اور شام میں گزشتہ ہفتے آنے والے قیامت خیز زلزلے کی جہاں تباہ کاریاں جاری ہیں وہیں ایثار اور قربانی کی بھی مثالیں قائم ہو رہی ہیں۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

ترکیہ اور شام میں گزشتہ ہفتے کی علی الصباح آنے والے 7.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اموات کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز جبکہ

زخمیوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہوچکی ہے۔ ایک جانب اموات بڑھ رہی ہیں تو دوسری جانب ملبے تلے دبے افراد کے ایک ہفتے بعد بھی زندہ نکلنے سے امید کی کرنیں بھی روشن ہوگئی ہیں۔ تباہ کن زلزلے سے متاثرین کے لیے دنیا بھر کی حکومتیں امدادی سرگرمیوں میں آگے آگے ہیں تاہم آذر بائیجان کے شہری نے تو ایثار کی ناقابل فراموش مثال قائم کردی ہے۔

ترکیہ کے پڑوسی ملک آذر بائیجان کے شہری نے جب ترکیہ میں زلزلے کی تباہ کاریاں اور متاثرین کی بے بسی دیکھی تو اس سے رہا نہ گیا اور وہ اپنے گھر کا سامان اپنی گاڑی پر لاد کر زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے متاثرہ علاقوں کی جانب چل پڑا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان کے سلطان نے اس سال کی پہلی کھیپ میں 300 غیر ملکیوں کو شہریت دے دی

https://twitter.com/ziachitralie/status/1623634182416257024?t=4bUoppzWeogqgx-0NQIvvA&s=19

ایثار کی اس کہانی نے سب کو اتنا متاثر کیا کہ ترک ٹی وی چینل بھی اس کی کہانی نشر کیے بغیر نہ رہ سکا۔

واضح رہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 29 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ملبہ اٹھانے کے ساتھ لاشوں اور زخمیوں کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Related posts:

سعودی عرب میں اب 29 ممالک سے گھریلو مزدور دستیاب ہونگے

قطر حج مشن کا پہلا دستہ مقدس مقامات کی زیارت کیلئے روانہ

عمان کے نوجوان کھلاڑی نے متحدہ عرب امارات کے باسکٹ بال کیمپ میں ایوارڈ جیت لیا

یو اے ای میں کمپنیوں کی کڑی نگرانی، خلاف ورزیوں پر دو سال کی معطلی کی قرارداد منظور

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک نئے ہوائی اڈے کی تعمیر کا مطالعہ زیر غور

ابو ظہبی کےحکمران خاندان نے امریکا کے والٹن خاندان کو شکست دے دی

انڈونیشیا میں 6.2 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

دبئی کے ہسپتال میڈیکل ٹورازم کے تحت ویزا جاری کرنے لگے

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021