کویت اردو نیوز 13 فروری: ریاست کویت نے دنیا کے سب سے بڑے بشت (داشا) کے ساتھ ایک نیا کارنامہ گنیز بک آف ریکارڈ میں درج کرادیا۔
بشت کا سائز (17 بائی 16 میٹر) تھا، جو پچھلے ریکارڈ (17 بائی 9 میٹر) سے زیادہ تھا۔ روزنامہ الرای نے کویت نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ
اس کی پیداوار کی نگرانی البغلی نمائش برائے بشت صنعت نے کی تھی جبکہ اس کی سلائی میں 48 دن لگے تھے۔ گنیز سے تسلیم شدہ ثالث، کنزی الدفراوی نے "بشت البغلی” نمائش کے مالک ریاض البغلی کو "دنیا کا سب سے بڑا بشت” جس کا سائز (17 بائی 16 میٹر) ہے بنانے کے اعزاز سے نوازا جبکہ دنیا کا سب سے بڑا بشت بنانے کا یہ ریکارڈ اس سے قبل سعودی عرب کے پاس تھا۔
Related posts:
فراڈیوں نے کویت میں رہنے والوں کو 1 کروڑ 20 لاکھ دینار کا چونا لگا دیا
کویت: ورک پرمٹ جاری کرنے کے لیے ہنرمند تکنیکی کارکنان کے ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
پاکستان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈاکٹروں ، نرسوں اور تکنیکی سٹاف کا عملہ کویت بھیجے گا
دوران پرواز کویت ایئرویز میں ایک اور بچے کی پیدائش ہو گئی
کویت کے رہائشیوں کو بایومیٹرک فنگر پرنٹنگ جلد از جلد مکمل کرنے کی تلقین
ہم ماضی کے حالات پر واپس نہیں جائیں گے: انڈر سیکرٹری وزارت صحت کویت
کویت: بھیک مانگنے والے غیرملکی کو فوری ملک بدر کرنے کے سخت احکامات جاری
عید کی چھٹیوں میں کویت کے فارم ہاؤسز کی قیمتیں سامنے آ گئیں