• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب نے رمضان المبارک کے مہینے میں بڑی پابندی عائد کر دی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 4مارچ: سعودی عرب میں وزیر اسلامی امور نے رمضان کے استقبال کے لیے تمام مساجد میں ضروری انتظامات کا حکم جاری کیا ہے۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

ساتھ ہی ساتھ مملکت میں وزارت کی تمام شاخوں کے سربراہوں کو تحریری ہدایت جاری کی گئی ہیں، جن میں رمضان میں عطیات جمع کرنے اور نماز کے مناظر نشر کرنے کے لیے کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

سعودی وزیر اسلامی امور و رہنمائی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد میں عطیات جمع کرنے پر پابندی ہوگی۔ تحریری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ مساجد کے آئمہ اور موذن حضرات کے لیے ضروری ہے کہ ڈیوٹی کی مکمل پابندی کریں۔

آذان ام القری کیلنڈر میں مقررہ وقت پر دی جائے، عشاء کی آذان رمضان میں مقررہ وقت پر دی جائے، آذان کے بعد تکبیر کے دورانیہ کی پابندی کی جائے جبکہ انتہائی ضرورت کے علاوہ کسی حالت میں رمضان کے دوران ڈیوٹی سے غیرحاضر نہ ہوں۔ غیر حاضری کی صورت میں امامت اور آذان کے لیے متبادل انتظام کریں تاہم وزارت کی انتظامیہ سے اس کی منظوری لی جائے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فوڈ ڈیلیوری سروس کیریج نے قطر میں آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا

سعودی اخبار کے مطابق سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور و رہنمائی ڈاکٹرعبداللطیف آل شیخ نے رمضان سے قبل تمام مساجد میں ضروری انتظامات کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں عطیات جمع کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

سعودی وزیر اسلامی امور نے یہ بھی ہدایت کی کہ اعتکاف کے لیے اجازت نامے امام مسجد جاری کریں گے اور وہی اس بات کے ذمہ دار ہوں گے کہ اعتکاف کرنے والے کوئی قانون کے خلاف کام نہ کریں۔

اعتکاف کرنے والوں کی نجی معلومات کا اندراج امام کی ذمہ داری ہوگی، اعتکاف کے خواہش مند غیرملکی سے کفیل کی منظوری کا خط بھی طلب کیا جائے گا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ افطار کرانے سمیت کسی بھی عنوان سے عطیات نہ جمع کیے جائیں، افطار دستر خوان کے سلسلے میں مقررہ ضوابط کی پابندی کریں۔

Related posts:

متحدہ عرب امارات : روڈ ٹریفک قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ جاری

دبئی میں گاڑیوں کی جانچ کے مراکز کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان

اذان نے غیر مسلم میوزک ریپر کی زندگی کیسے بدلی ؟

بحرین اور قطر کے درمیان بھی سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔

غیرقانونی تارکین وطن کی وجہ سے پاکستان کے مکمل ویزے بند کرنے کی سخت وارننگ جاری

سڑک یا کسی بھی غیر نامزد جگہ پر کوڑا پھینکنے پر ہزاروں ریال جرمانے کی وارننگ جاری

گھریلو ملازمین کی انشورنس پالیسی کے حوالے سے اہم فیصلہ

قطر: 16جون کو ڈی رنگ روڈ عارضی طور پر بند کردے گا

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021