• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ مسلمان خلا باز خلا میں روزے کیسے رکھتے ہیں؟ دلچسپ معلومات

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 25 مارچ: رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے دنیا بھر کے مسلمان اس ماہ مقدس میں روزہ رکھتے ہیں زمین پر روزہ رکھنے والے جانیں کہ خلا میں روزہ داروں کو کیا مشکلات پیش آتی ہیں۔

اس ماہ مقدس میں دنیا بھر کے مسلمان روزہ رکھ کر رب العالمین کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی کبھار موسم کی سختی یا طبیعت کے بوجھل پن کے باعث زمین پر روزہ رکھنا مشکل بھی تو اتنا مشکل نہیں ہوتا جتنا خلائی سفر کرنے والوں کو مشکلات پیش آتی ہیں۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

زمین پر تو سحر کے اوقات میں سحری کرتے ہیں اور پھر گھنٹوں بعد روزہ افطار کیا جاتا ہے تاہم اگر یہی روزہ خلا میں ہو تو اتنا آسان نہیں ہوگا کیونکہ وہاں ہر ڈیڑھ گھنٹے بعد افطاری اور سحری کرنی پڑتی ہے۔ سوچیں اگر زمین پر بھی ایسا ہوتا تو کتنی مشکل پیش آتی لیکن اس مشکل چیلنج کو ایک ملائیشین مسلم نوجوان شیخ مظفر شکور نے قبول کیا اور جب وہ 2007 میں خلائی سفر پر روانہ ہوئے تو ماہ رمضان میں خلا میں روزے رکھنے کا فرض پوری جانفشانی سے نبھایا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کچی سبزیاں اور پھل کھانے سے بچہ جاں بحق، ماں باپ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

سال 2007 میں جب شیخ مظفر شکور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے ایک 9 روزہ مشن پر خلا میں روانہ ہوئے تو رمضان المبارک میں روزہ رکھنا اور نماز پڑھنا ان کیلیے انتہائی مشکل صورتحال کا سبب بنا۔

ملائیشین نوجوان کو سب سے بڑا مسئلہ تو خانہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنے میں بہت مشکل پیش آئی کیونکہ زمین کی سطح سے 220 میل اوپر مدار میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن مسلسل حرکت میں رہتا اس وجہ سے قبلہ رخ کا تعین کرنے میں مشکل پیش آتی تھی کیونکہ تقریباً ہر سیکنڈ میں اس میں تبدیلی آجاتی بلکہ کئی بار تو ایک نماز کے دوران ہی قبلے کا رخ مخالف سمت یعنی 180 درجے تک بدل جاتا

اس سے زیادہ مشکل مرحلہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں روزے رکھنا تھا کیونکہ خلائی سٹیشن زمین کے گرد ڈیڑھ گھنٹے میں چکر مکمل کرلیتا ہے اور ہر 24 گھنٹے کے دوران 16 بار دن اور رات کا سامنا ہوتا ہے یعنی ہر ڈیڑھ گھنٹے بعد سحری اور افطاری۔

سحری پر تو کوئی سوال نہیں لیکن افطاری بہرحال فرض ہے یعنی اسپیس سٹیشن کا مشن بھی مکمل کرنا تھا اور ہر ڈیڑھ گھنٹے بعد روزے اور وقت پر نماز کا اہتمام بھی کرنا تھا۔

خلائی سفر پر جانے سے قبل شیخ مظفر شکور کا کہنا تھا ایک مسلمان کے طور پر مجھے اپنی فرائض پورے کرنے ہوں گے، مجھے توقع ہے کہ میں خلا میں روزے رکھوں گا ۔ ان کو درپیش آنے والی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ملائشین اسپیس ایجنسی نے اس وقت 150 سائنسدانوں اور دینی علماء کی کانفرنس کا انعقاد کیا تھا تاکہ ان سوالات کے جواب تلاش کیے جاسکیں اور اس کے نتیجے میں انٹرنیشنل سپیس سٹیشن میں عبادت کی گائیڈلائنز پر مشتمل دستاویز تیار ہوئی جو 18 صفحات پر مشتمل تھیں جس کی منظوری ملائیشین نیشنل فتویٰ کونسل نے دی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  250 سے زائد عالمی ریکارڈ رکھنے والے شخص کا ایک اور عالمی ریکارڈ

اس دستاویز کے مطابق خلا باز قبلہ رخ کا تعین جو اس کے بس میں ہو اس کے مطابق کرے جیسے خانہ کعبہ کی پراجیکشن اسپیس اسٹیشن میں کرے۔ مشکل ہو تو زمین کی جانب یا کسی بھی جانب رخ کر کے نماز پڑھ لے۔

روزوں سے متعلق علما کا کہنا تھا کہ وہ زمین پر واپسی تک روزے نہ رکھیں یا اگر رکھنا ہی چاہتے ہیں تو وہ جس مقام سے خلا میں روانہ ہوں گے۔ اس علاقے کے طلوع و غروب آفتاب کے اوقات کے مطابق روزے رکھیں۔

خیال رہے کہ ماہ رمضان کے دوران متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے ایک مسلم خلاباز سلطان بھی اس وقت خلائی سفر پر ہیں۔ ان کا انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن زمین کے گرد 17 ہزار 500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چکر لگائے گا اور وہ جی ایم ٹی ٹائم زون یا مکہ کے اوقات کے مطابق سحر اور افطار کریں گے۔

Related posts:

ہوائی جہازکارنگ سفیدہی کیوں ہوتاہے؟

ضرورت رشتہ کا اشتہار، دلہن نے حیرت انگیز مطالبہ کردیا!

منفی سوچ رکھنے والوں کے لیے خاص کیفے تعمیر

70 سالہ شہری جنہوں نے صرف ایک سال میں مکمل قرآن اپنے ہاتھ سے لکھ دیا

دنیا بھر میں بچوں کےکن ناموں پر پابندی ہے؟

میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے کیوجہ سے فٹبالر ہلاک

دسمبر میں پیدا ہونے والوں کی خصوصیات جو ان کو دوسروں سے مختلف بناتی ہیں

عرب بچہ پیدائشی طور پر عربی کی بجائے انگریزی بولنے لگا، والدین کی پریشانی بڑھ گئی

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021