• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جنوری 25, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کچھ لوگ لیفٹ ہینڈڈ کیوں ہوتے ہیں؟ تحقیق میں وجہ معلوم

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : دنیا بھر میں 10% لوگ لیفٹ ہینڈڈ والے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں ہے کہ زیادہ تر لوگ رائٹ ہینڈڈ ہوتے ہیں، لیکن کچھ اپنے بائیں ہاتھ کا زیادہ استعمال کرتے ہیں؟

تحقیق نے ایک ایسے جین پر روشنی ڈالی ہے جو لوگوں کو بائیں ہاتھ والا بنانے میں کردار ادا کر سکتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ TUBB4B نامی جین ہاتھ کا تعین کرنے میں اہم ہے۔ یہ جین بائیں ہاتھ والے لوگوں میں زیادہ پایا جاتا ہے اور خلیات کی ساخت کو کنٹرول کرنے میں کردار ادا کرتا ہے۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

ہمارا دماغ 2 حصوں میں تقسیم ہے اور تحقیق کے مطابق زیادہ تر لوگوں میں دماغ کا بائیں حصہ زبان کے لیے غالب ہوتا ہے جب کہ دائیں جانب بصری توجہ کے لیے اہم ہوتا ہے۔

محققین کا کہنا تھا کہ دماغ کا بایاں حصہ بھی دائیں ہاتھ کو کنٹرول کرتا ہے جب کہ بائیں ہاتھ والے افراد میں دماغ کا دایاں حصہ ہاتھ کو کنٹرول کرتا ہے، سوال صرف یہ ہے کہ بائیں ہاتھ والے افراد کے دماغ میں یہ فرق کیسے واقع ہوتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  موبائل فون کا زیادہ استعمال جلد موت کا باعث بنتا ہے،نئی تحقیق

اس تحقیق میں 350,000 درمیانی عمر کے لوگوں کے جینیاتی ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا، جن میں سے 11 فیصد لیفٹ ہینڈڈ تھے۔

محققین کے مطابق ہمارے خیال میں رحم میں دماغی نشوونما کے دوران بائیں ہاتھ کو غلبہ حاصل ہوتا ہے لیکن بعد میں سماجی عوامل اس میں کردار ادا کرتے ہیں۔

تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ TUBB4B ایک پروٹین کو کنٹرول کرتا ہے جو خلیوں کی ساخت میں کردار ادا کرتا ہے۔ محققین نے لیفٹ ہینڈڈ افراد میں اس جین کے اندر مخصوص تغیرات دریافت کیے۔

محققین تسلیم کرتے ہیں کہ ابھی بہت کچھ واضح نہیں ہے، لیکن ہمیں شبہ ہے کہ مخصوص جینیاتی تغیرات ایک کردار ادا کرتے ہیں ، انہوں نے مزید بتایا کہ پیدائش کے بعد مختلف معاشروں میں بچوں پر دباؤ ڈال کر ان کو دائیں ہاتھ والا بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

Related posts:

برازیل میں ڈائنو سار کی نئی نسل دریافت

آن لائن ٹیکسی سروس میں لوگوں کی بھول جانے والی اشیاء

اسپین کی ایک یونیورسٹی کے باہر ایک پراسرار خلائی جہاز گر کر تباہ

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

چین میں نہر کا رنگ اچانک نیلا ہو گیا

دوران پرواز مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ سو گئے

خواتین کا خوف ، افریقی مرد نے نصف صدی سے زیادہ تنہائی میں گزاردی

منگولیا میں سجےاسنو فیسٹیول نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021