کویت اردو نیوز، 10اپریل: دییگر خلیجی ممالک کیطرح سعودی عرب میں بھی پرائیویٹ اور غیرمنافع بخش اداروں کیلئے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وزارت ہیومن ریسورسز نے نجی اور نان پرافٹ اداروں کیلئے عیدالفطر کی 4 تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔
عید تعطیلات جمعرات 29 رمضان یعنی 20 اپریل کی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد سے شروع ہو جائیں گی۔
سعودی سینٹرل بینک (ساما) نے رمضان، عید الفطر اور عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بینکوں اور ترسیل زر کے مراکز کے اوقات کار کیساتھ تعطیلات کا شیڈول بھی جاری کیا ہے۔
ساما کے مطابق منگل 18 اپریل 2023 سے بینکوں میں تعطیلات کا آغاز ہوگا اور منگل 25 اپریل یعنی 5 شوال سے بینک دوبارہ کھل جائیں گے۔
Related posts:
سلام ایئر نے سلالہ اور بحرین کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کر دیں
متحدہ عرب امارات کا سفرکرنے والوں کے لیے اہم ہدایات جاری
عمان نے پہلی نیشنل ویمن آئس ہاکی اسکواڈ لانچ کردی
سعودی عرب : دنیا کا پہلا "ڈریگن بال" پرمبنی تھیم پارک
امارات: پنشن اتھارٹی نے سروس کی مدت کے بارے میں جاری افواہوں کی تردید کر دی
گزشتہ ہفتے مسجد نبویﷺ میں کتنے زائرین نے حاضری دی ؟
عمان میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔
عمان نے مساجد دوبارہ آباد کرنے کا اعلان کر دیا