کویت اردو نیوز، 13 اپریل: سعودی عرب میں ایران کا سفارتخانہ 7 سال بعد دوبارہ کھل گیا، ایران کی تکنیکی معائنہ ٹیم نے سفارتخانے کا مرکزی گیٹ کھول کر اس کا معائنہ کیا اور عمارت کا جائزہ لیا۔
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ سعودی عرب میں ایک تکنیکی وفد بھیجا جائے گا، اس وقت تیکنیکی وفد ریاض میں موجود ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے اسی حوالے سے کہا تھا کہ ایرانی وفد ریاض اور جدہ میں سفارتخانہ اور قونصل خانہ کھولنے کیلئے ضروری اقدامات کرے گا۔
Related posts:
سعودی سرمایہ کار نے ایک بیٹی کی التجا سن کر سب کے دل جیت لیے
متحدہ عرب امارات: دبئی میں موجود پاکستان میڈیکل سینٹر کی شاندار خدمات
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم ولادت کے موقع پر ابوظہبی میں مفت پارکنگ ٹولز کا اعلان
داخلی عازمین حج کی رجسٹریشن کے لیے کیا شرائط ہیں؟
نئی اماراتی قرارداد کے تحت ملازمت پر رکھنے والی کمپنیوں پر یہ چیزیں ممنوع ہیں
قطر: حمد بن خلیفہ یونیورسٹی HBKU میں فارن لینگویج کورسز کیلئے رجسٹریشن جاری
متحدہ عرب إمارات کی موسم میں خرابی کی وارننگ جاری
دوران پرواز سعودی نرس نے خاتون مریضہ کی جان بچالی