کویت اردو نیوز، 17 اپریل: دبئی ایئرپورٹ پر متعلقہ کسٹم حکام نے مسافر کے جوتے اور لیپ ٹاپ سے ہیروئن برآمد کر لی ۔
پیسینجر آپریشن سیکشن کے انچارج ابراہیم الکمالی نے بتایا کہ ’دبئی کسٹم اہلکار نے ایک مشتبہ مسافر کے لیپ ٹاپ اور جوتوں سے 880 گرام ہیروئن برآمد کر لی ہے جو اس نے لیپ ٹاپ کے خفیہ خانوں اور جوتوں کی ایڑی میں انتہائی مہارت سے چھپا کر اسمگل کرنی تھی۔
انہوں نے کہا کہ کسٹم اہلکار منشیات کی روک تھام کے لئے پرعزم اور اعلی تجربے اور پیشہ ورانہ مہارت رکھتے ہیں۔
Related posts:
سعودی عرب: مدینہ منورہ میں 140 میٹر گہرے کنویں میں پھنسا ہندوستانی ہلاک
کیا امارت نےاسرائیل کے لیے پرواز اڑانے سے انکاری پر تُونسی پائیلٹ کو معطل کر دیا؟
یو اے ای اور دیگر ممالک سے چوری شدہ آئی فونز پاکستان میں فروخت
ابوظہبی کے ساحل کے قریب جان لیوا وہیل مچھلی دیکھی گئی، عوام کو محتاط رہنے کی تاکید
آب زم زم کے وہ 7 سائنسی حقائق جنکی بنیاد پر اسے معجزہ قرار دیا گیا
سعودی عرب نے ہوائی ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کر لیا، ویڈیو جاری
سلطنت عمان نے 200 سے زائد پیشوں میں غیرملکیوں کی بھرتی پر پابندی عائد کردی
سعودی میں چالیس منٹ تک حرکت قلب بند رہنے کے باوجود ایک غیر ملکی مریض کو بچالیا گیا