کویت اردو نیوز، 4 مئی: دنیا کے دیگر ممالک کیطرح ملک پاکستان میں بھی چاند گرہن 5 مئی جمعے کی شام کو ہوگا جو یہاں جزوی نظر آئیگا۔
چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 13 منٹ پر شروع، 10 بج کر 23 منٹ پر مکمل ہوگا۔
چاند گرہن کا اختتام رات 12 بج کر 33 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن کا کل دورانیہ 4 گھنٹے اور 18 منٹ ہوگا،
پاکستان میں جزوی چاند گرہن نظر آئے گا
Related posts:
کیا ہوائی اڈے پر مسافروں کے لیے نئی فیس مقرر کی گئی ہے ؟
پاکستان میں کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کی پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش
پاکستان نےنئے سال کی تقریبات پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا
چینی کمپنی کا پاکستان میں ای وی پلانٹ لگانے کا اعلان
جشن آزادی کے موقع پر پی آئی اے کا پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان
دنیا کی سب سے لمبے کان والی بکری کا ریکارڈ بنانے والی"پاکستانی سمبا" دنیائے فانی سے کوچ کر گئی
پاکستانی شہریوں کے لیے ترکیہ کا ای ویزا کا اعلان
پاکستانی 75 روپے کا نیا کرنسی نوٹ لین دین کیلئے قابل استعمال ہے: اسٹیٹ بینک