کویت اردو نیوز، 10 مئی:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں یاتریوں کی بس پُل سے گرگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے کھرگون سے اندور جانے والی ایک بس پل سے نیچے گرگئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔
رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت بس میں 50 سے زائد مسافر سوار تھے، حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال لے جایا گیا۔
کھرگون کے سب ڈویژنل افسر (پولیس) راکیش موہن شکلا نے بتایا کہ اندور کی طرف جا رہی بس ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 34 کلومیٹر دور ڈونگرگاؤں کے نزدیک ندی کے پل پر ریلنگ کو توڑ کر نیچے گر گئی
Related posts:
کینیڈا نے سٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں تبدیلی کر دی
ریڑھی پر برتن دھونےوالے نےجج بن کر سب کو حیران کر دیا
اب جرمنی کی شہریت لینا آسان ہوگیا، قانون متعارف
سکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا غزہ کے لوگوں کو سیاسی پناہ دینے کا اعلان
کویت سٹی کو خلیج میں سب سے سستا جبکہ دبئی کو مہنگا ترین شہر قرار دے دیا گیا
دو سر اور ایک دھڑ والی بہنوں نے امریکی فوجی سے شادی کر لی
گوبھی منچورین پر پابندی ، خلاف ورزی پر7سال قید
پوری دنیا شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئی، کوئی بھی خطہ محفوظ نہ رہا