کویت اردو نیوز، 22مئی: اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے خلا سے ایک شاندار تصویر شائع کی جس میں قطر کی سرزمین کو دکھایا گیا ہے۔
خلانورد نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹس کے ذریعے تصویر پوسٹ کی اور تبصرہ کرتے ہوئے کہا: "خلیج کا دل (بحرین) اور خلیج کا پرل (قطر)۔”
سپیس ایکس نے مارچ میں چھ ماہ پر محیط طویل خلائی پرواز پر النیادی، ایک روسی خلاباز، اور NASA کے دو خلابازوں کو لانچ کیا جو رواں سال ستمبر تک وہاں رہیں گے۔
Related posts:
یو اے ای پاس کے ذریعے سرکاری دستاویزات پر آن لائن دستخط کیسے کریں؟
امریکا میں ترک سفارتخانے کو 30 ملین ڈالر دینے والے گمنام پاکستانی کا سراغ لگا لیا
سعودی عرب: چپ کے ساتھ الیکٹرانک پاسپورٹ جاری کرنے کے 7 مراحل
عرب گیمز: بحرینی خواتین نے ٹیبل ٹینس میں گولڈ میڈل جیت لیا
بحرین نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال پر پابندی عائد کر دی
قطر : کوکین سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
سعودی عرب کا ایک لاکھ ڈیجیٹل جابز ٹریننگ دینے کا منصوبہ تیار
سعودی عرب : فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کا لوگو جاری