کویت اردو نیوز، 29مئی: سعودی عرب نے شام میں باضابطہ طور پر اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا ہے۔
سعودی ذرائع نے شام میں سفارتخانہ کا باقاعدہ آغاز کرنے کے مقصد سے سعودی اعلیٰ حکام پر مشتمل وفد کے دورۂ دمشق کی اطلاع دی ہے۔
سعودی وفد کے دورۂ شام کو، سفارتی مشن کی سرگرمیوں کی شروعات کیلئے سعودی عرب کے اقدامات قرار دیا ہے۔
سعودی وفد نے دمشق میں غازی بن رافع العنزی کی سربراہی میں شامی وزارت خارجہ کے معاون ایمن سوسن سے ملاقات کی ہے۔
ایمن سوسن نے سعودی وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے انکو سہولت فراہم کرنے کیلئے شام کی آمادگی کے بارے میں گفتگو کی۔
Related posts:
'مکہ روٹ' پروگرام میں پاکستانی عازمین کا پہلا بیچ سعودی عرب پہنچ گیا
سی ورلڈ ابوظہبی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
حقائق چھپانے کے جرم میں سعودی عدالت نے پاکستانی اور سعودی شہری کو سزا سنا دی
یو اے ای : کمپنیوں نے غیرملکی فری لانسرز پر دروازے کھول دیئے
قطر: لوسیل میں ام سمرہ اسٹریٹ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
بحرینی لیبر اتھارٹی نے شمالی اور جنوبی گورنریٹس میں پابندیاں بڑھا دیں
زائرین حرمین میں فوٹوگرافی کے آداب کی پابندی کریں : وزارت حج
بحرینی شخص کے گردے سے 1.8سم پتھری تاریخی سرجری میں نکال دی گئی۔