کویت اردو نیوز،8جون: پاکستان کی ایک اور اداکارہ حنا الطاف بھی دبئی کے گولڈن ویزا ہولڈرز کی لسٹ میں آگئی ہیں۔
یو اے ای گورنمنٹ نے اداکارہ کو دبئی کا گولڈن ویزا دے دیا جسکے بارے میں اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ متحدہ عرب امارات ہمیشہ سے ہی میرے دل کے بہت قریب رہا اور اب میں باقاعدہ طور پر اسے اپنا دوسرا گھر کہہ سکتی ہوں۔
اداکارہ نے اپنی انسٹا پوسٹ پر یو اے ای گورنمنٹ کا شکریہ بھی ادا کیا۔
https://www.instagram.com/p/CtG8t4XyF0K/?utm_source=ig_web_button_share_sheet
گولڈن ویزا ہولڈرز نیشنل اسپانسر کے بغیر یو اے ای میں تعلیم ،کاروبار اور رہائش اختیار کرسکتے ہیں
Related posts:
مشہور اداکارہ کی پراسرار موت
یو اے ای سیلاب : رہائشیوں کے لیے ہوٹل میں مفت قیام کا پیشکش
ابوظہبی کے ساحل کے قریب جان لیوا وہیل مچھلی دیکھی گئی، عوام کو محتاط رہنے کی تاکید
کورونا وائرس: امیر عرب ریاستیں قرض لینے کے دہانے پر
سعودی عرب: مدینہ منورہ میں 140 میٹر گہرے کنویں میں پھنسا ہندوستانی ہلاک
قطر ایئر ویز پریولیج کلب نے ’کارڈ لنکڈ آفرز‘ کا آغاز کردیا
بحرین: ملک میں بڑے سرمایہ کاروں کو اہم زمینی پلاٹس کی پیشکش
امریکی خلائی کیمپ میں لائف ٹائم تجربہ کیلئے بحرین کی نمائندگی کرنے کیلئے4 نوجوان منتخب