ممبئی: ( کویت نیوز اردو ) شاہ رخ خان محض ایک سال میں ایک ہزار کروڑ کمانے والی دو فلمیں دینے والے بالی ووڈ کے واحد اداکار بن گئے ہیں ۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی غیر معمولی کامیابیوں نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو تاریخ کا وہ واحد اداکار بنا دیا جنکی ایک برس کے دوران دو فلموں نے 1 ہزار کروڑ کا بزنس کرلیا ہے ۔
فلم ” جوان ” 7 سمتبر کو ریلیز ہوئی تھی ، یہ فلم ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایت کاری میں پہلی فلم ہے ، یہ فلم اب تک سب سے زیادہ کمانے والی ہندی فلم بن چکی ہے۔ اس سے قبل شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون کی فلم ’پٹھان‘ نے بھی باکس آفس پرمقبولیت کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے تھے۔
Related posts:
سلمان خان اپنے بچ جانے والے کھانے کے ساتھ کیا کرتے ہیں،جانئے
متحدہ عرب امارات: راس الخیمہ میں تفریح کے لئے بڑا ایڈونچر
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو آئی سی سی ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے خصوصی گولڈن ٹکٹ مل گیا۔
ابوظہبی: مشن امپاسبل کی کاسٹ،عملے کی فلم کے پریمئیر میں شرکت
شاہ رخ خان نے سلمان خان کو مات دے دی
ندا یاسر اور یاسر نواز نے کورونا سے صحت یابی کے بعد اپنا پلازما عطیہ کر دیا
ہالی ووڈ سٹار ٹام کروز مشن امپاسبل کے پریمیئر کیلئے ابوظہبی پہنچ گئے
دبئی اس سال سعودی قومی دن انوکھے انداز میں منائے گا