کویت اردو نیوز 30 اگست: 32 ممنوعہ ممالک کی فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزراء کونسل نے اپنے آج کے اجلاس میں ممنوعہ 32 ممالک کی فہرست میں کوئی ردوبدل نہیں کی اور نہ ہی فہرست سے کسی ملک کو خارج کیا گیا ہے۔
اس فہرست کا روزانہ کی بنیاد پر صحت کے حکام کے ذریعہ مستقل جائزہ لیا جاتا ہے اور یہ کسی بھی وقت کمی یا بڑھنے سے مشروط ہے۔ صحت کے حکام کی اطلاعات کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر کام اور ہم آہنگی اور ان ممالک میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے اعدادوشمار اور ان میں وبا کا پھیلاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
Related posts:
کویت: جلیب الشیوخ کی خستہ حالت پر حکام بھی پریشان
کویت: ایک ہی خاندان کے 06 افراد بیروزگاری کی وجہ سے ملک بدر کر دئیے گئے
کویت ائیرپورٹ پر غیرملکیوں سے واجب الادا رقوم کی وصولی کا آغاز کردیا گیا
کویت: جزیرہ ائیرویز شدید بحران کا شکار
کویت انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے سنہری دن لوٹ آئے
کویت: وزارت اوقاف و اسلامی امور کی جانب سے ماہ رمضان میں خواتین اور بچوں کا مساجد میں داخلہ ممنوع قر...
کویت میں ذیابیطس کی شرح دیگر خلیجی ممالک کے مقابلے ذیادہ ہے: رپورٹ
کویت: کویتی پارلیمنٹ ممبران توہین رسالت پر فرانس پر برس پڑے