کویت اردو نیوز،17جون: سعودی عرب کی سپریم کورٹ نےعوام سے آج بروز اتوار ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کرتے ہوئے یہ تاکید کی ہے کہ چاند نظر آنے کی صورت میں شہادت مقامی عدالت میں اپنی گواہی قلم بند کرائیں۔
سعودی سپریم کورٹ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ اتوار کو اسلامی سال کے آخری ماہ کا چاند دیکھا جائے گا جس کیلئے عوام سے ہلال دیکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ چاند آنکھوں سے اور یا ٹیلی اسکوپ سے اگر دیکھنا چاہیں تو اس کی بھی اجازت ہوگی۔ تاہم، چاند نظر آنے کی صورت میں اپنی گواہی کا فوری طور پر اندراج کرائیں۔
سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں ذوالحجہ کا چاند آج 18 جون کو نظر آنے کا امکان ہے اور اس حساب سے وقوف عرفہ بروز منگل 27 جون اور عیدالاضحی 28 جون کو متوقع ہے
Related posts:
سعودی عرب سےموبائل فون لے جانے کے متعلق ایک اہم خبر آگئی
سعودی عرب نے پرائیویٹ سیکٹر ملازمین کی تنخواہ بڑھا دی، تارکین وطن کے لیے بڑی خوشخبری
بحرین میں پیناڈول کی قلت والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔
اب آپ متحدہ عرب امارات کا 3 سالہ ورک ویزا حاصل کر سکتے ہیں، تفصیلات درج ذیل ہیں!
مزدور کو بیماری کی چھٹی نہ دینا ؛ لیبر قانون کی اہم وضاحت
حجاج کی مدینہ روانگی: مقامی حکام کا زبردست استقبال
سعودی عرب میں سات مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں کی آن لائن مانیٹرنگ کا آغاز
ہندوستانی شہری پیدل چل کر مدینہ پہنچ گیا