کویت اردو نیوز،20جون: بحرین کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ نے عرفہ اور عید الاضحی کی تعطیلات کے حوالے سے ایک سرکلر جاری کیا ہے۔
سرکلر کے مطابق وزارتیں اور سرکاری ادارے عرفہ اور عید الاضحی کے دنوں میں بالترتیب 27-30 جون کی مناسبت سے بند رہیں گے۔
بحرین میں چونکہ جمعہ کو پہلے ہی سے سرکاری تعطیل ہے، اس کے بدلے اتوار 2 جولائی کو چھٹی دی جائے گی۔
Related posts:
کورونا ویکسین کو سرکاری منظوری کا انتظار
جازان میں 400 سال پرانی مسجد آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود
نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے: بھارتی سپریم کورٹ
مکہ مکرمہ بس سروس آج سے باضابطہ طور پر شروع، ٹکٹ کہاں سے ملیں گے؟
ملالہ یوسفزئی برمنگھم میں شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
قطر: وزارت تجارت اور صنعت نے سرکاری مراکز پر سروسز معطل کردیں
خلا میں پارٹی؟ اب صرف 455,000 قطری ریال فی کس کے حساب سے ممکن ہے۔
گاڑیوں کی غلط پارکنگ، نگرانی کیلیے مصنوعی ذہانت کااستعمال شروع کردیا گیا