کویت اردو نیوز،23جون:سعودی عرب کے مکہ ریجن میں پولیس نے انتہائی نشہ آور گولیوں میتھم فیٹامائن کو فروغ دینے کے الزام میں پانچ پاکستانی باشندوں سمیت ایک بنگلہ دیشی باشندے کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار کیے گئے افراد کو متعلقہ حکام کے پاس بھیج دیا گیا اور ان کے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع کردی گئی