کویت اردو نیوز،27جون:سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے لیے غیر ملکی فرد سے شادی کی شرائط میں تبدیلی کر دی ہے اور اس حوالے سے سعودی کابینہ نے منظوری بھی دے دی گئی ہے۔
سعودی ہیلتھ کونسل نے غیر ملکیوں کے ساتھ شادی کے لیے صحت ضوابط میں ترامیم کی ہیں جس میں کسی بھی غیر ملکی مرد یا خاتون سے سعودی شہری کی شادی کیلئے موجودہ میڈیکل ٹیسٹ سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔
ہیلتھ کونسل کیمطابق غیر سعودی فرد سے شادی کے لیے میڈیکل ٹیسٹ کی مدت 6 ماہ سے بڑھا کر ایک برس کر دی گئی ہے، جبکہ اس ترمیم کو سعودی کابینہ نے منظوری دے کر اس ترمیم کو قانون کے طور پر ملک بھر میں رائج کردیا ہے
Related posts:
دبئی کا نیا ریکارڈ، دنیا کا بلند ترین واکنگ ٹریک
متحدہ عرب امارات میں شدید گرمی، پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا
عازمین ہوٹلوں میں نماز ادا کریں : وزارت حج
عوامی جگہ پر دن دیہاڑے نازیبا حرکات کرنے کے جرم میں لڑکا اور لڑکی گرفتار
امارات میں اس سال ماہ رمضان کورونا کی پابندیوں کے بغیر کس طرح گزارہ جائے گا مکمل تفصیلات جاری
حرمین شریفین کے نگران ادارے کا زائرین سے مسجد حرام کے آداب کی پابندی پر زور
یو اے ای : رمضان کے دوران زکوٰۃ و خیرات کی ادائیگی کے نئے قوانین
امارات کی قومی ائیر لائن اتحاد نے کیبن میں پالتو جانور لے جانے کی لاگت میں اضافے کا اعلان کر دیا