• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ابوظہبی: مشن امپاسبل کی کاسٹ،عملے کی فلم کے پریمئیر میں شرکت

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز،6جولائی: مشن امپاسبل، Reckoning Part One” کا مڈل ایسٹ پریمیئر ابوظہبی کے ایمریٹس پیلس مینڈارن اورینٹل میں ہوا جس میں ٹام کروز، ہیلی ایٹول، پوم کلیمنٹیف اور سائمن پیگ کے ساتھ ساتھ ہدایت کار کرسٹوفر میک کوری بھی موجود تھے۔

مشن امپاسبل¬ کی ساتویں قسط کو 2021 میں ابوظہبی فلم کمیشن (اے ڈی ایف سی) کے تعاون سے مڈفیلڈ ٹرمینل بلڈنگ اور لیوا ڈیزرٹ میں 15 دنوں میں فلمایا گیا ۔ فلم بندی ٹرمینل کے اندر 742,000 مربع میٹر عمارت کی چھت پر ہوئی اور دنیا کی 180 میٹر طویل سنگل اسٹینڈنگ محراب پر فلم بنائی گئی۔

فلم میں پہلی بار عوام اس عمارت کا اندرونی حصہ دیکھ سکیں گے۔ شوٹ کی پیچیدگیوں میں لیوا میں ایک عربی گاؤں اور ٹرمینل پر مختلف کمپلیکس سیٹس کی تعمیر شامل تھی ۔

ان میں ٹو فور 54 نے مکمل پروڈکشن سروسز اور ابوظہبی ہوائی اڈے اور فلم کی سرکاری ایئر لائن پارٹنر اتحاد ائیرویز نے مڈفیلڈ ٹرمینل بلڈنگ تک رسائی کی سہولت فراہم کی۔ کاسٹ اور عملہ اتحاد 787 ڈریم لائنر پر سوار ہو کر متحدہ عرب امارات پہنچے تھے جس پر فلم کے کچھ مناظر بھی فلمائے گئے۔

پریمیئر میں ایک خصوصی ویڈیو دکھائی گئی جسے شعبہ ثقافت اور سیاحت ابوظہبی کے چیئرمین محمد خلیفہ المبارک نے متعارف کرایا تھا ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان: منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار

یہ دوسرا موقع ہے جب مشن: امپاسبل فرنچائز نے ابوظہبی میں فلم کے سین فلمائے ہیں ۔ قائم مقام ڈائریکٹر جنرل تخلیقی میڈیا اتھارٹی خلفان محمد المزروئی نے کہاکہ فلم کا مشرق وسطیٰ پریمیئر ابوظہبی کے لیے ایک اور سنگ میل ہے۔

انکا کہنا تھا کہ یہ دو حیرت انگیز مقامات پر ایک پیچیدہ شوٹ تھا اور ابوظہبی فلم کمیشن نے لوکیشن اسکاؤٹنگ سے لے کر ہماری 30 فیصد چھوٹ تک اور ہموار شوٹنگ کو یقینی بنانے کے لیے اجازت نامے، منظوری اور ویزا جیسی لاجسٹک میں مدد کرنے کے لیے ہماری مکمل خدمات کے ساتھ تعاون کیا۔

ٹام کروز نے کہاکہ یہ کہانی ایک مہم جوئی ہے اور یہاں کا صحرا اور ہوائی اڈہ بہت سنیماٹک ہے۔

صحرا بھی خوبصورت ہے اور اس میں ایک رومانوی خوبی ہے جو اسکرین پر حیرت انگیز نظر آتی ہے۔ ڈائریکٹر McQuarrie نے کہاکہ Mission: Impossible کی اس قسط کے لیے ہم ایک اور بھی بڑی اور عالمی فلم بنانا چاہتے تھے۔

ابوظہبی ائیرپورٹ نے ہمیں مڈفیلڈ ٹرمینل بلڈنگ تک رسائی فراہم کی جس نے ہمیں اس طرح شوٹ کرنے کے قابل بنایا جو پہلے کبھی نہیں کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

انہوں نے کہا کہ ایک بار جب ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم ابوظہبی میں ائیرپورٹ کو شوٹ کرنے جا رہے ہیں تو ہم نے ایک صحرائی ترتیب کو بھی شوٹ کرنے کا فیصلہ کیا جس کا میں اور ٹام نے ہمیشہ خواب دیکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وہ چیزیں کر رہے ہیں جو درحقیقت بہت پیچیدہ ہیں اور ٹام کی طرف سے بہت زیادہ مہارت شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابوظہبی واقعی سب سے بڑا سیٹ تھا جس پر ہم نے کام کیا ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان میں رقم دگنی کرنے کا جھانسہ دینے والا ایکسپیٹ گرفتار

ابوظہبی ہوائی اڈوں کی قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلینا سورلینی نے کہا کہ فلم کے لیے فلمائے گئے مناظر ٹرمینل کو جدید ڈیزائن کے شاہکار کے طور پر پیش کریں گے۔

اتحاد ایوی ایشن گروپ کے گروپ چیف ایگزیکٹو آفیسر اینٹونوالڈو نیوس نے کہا کہ مشن: امپاسبل کے ساتھ اپنی شراکت کی خوشی میں ہم نے بوئنگ 787 ڈریم لائنر پر ایک منفرد لیوری کی نقاب کشائی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک نئی برانڈ مہم شروع کی ہے جس میں ‘امپاسبل ڈیلز’ کے ساتھ سیلز مہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ بورڈ پر ہمارے مہمانوں کے لیے ایک خصوصی مینو ہے اور ہم اپنے مہمانوں کو بھی دعوت دے رہے ہیں کہ وہ ہمارے اس خصوصی مشن سے لطف اندوز ہوں۔

Related posts:

اپگریڈ کئے جانے والے 12 سعودی شہروں کے نام سامنے آ گئے

امارات: پنشن اتھارٹی نے سروس کی مدت کے بارے میں جاری افواہوں کی تردید کر دی

حج سیزن کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا: سعودی وزیر صحت

دبئی: بھکاری اپنے مصنوعی اعضاء میں چھپائے گئے 300,000 درہم کے ساتھ پکڑا گیا

سعودی عرب: فٹ بال میچ کے دوران 2 نوجوان پہاڑی چٹان سے نیچے گر گئے

پاکستانی کوکنگ شو میں خاتون نے حیران کن حرکت کر دی

سعودی عرب نے عوام سے عیدالفطر کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی

سعودی عرب نے بھارت پر پابندی عائد کر دی

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021