• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 2, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

نئے اسلامی سال "ہجری” کی ابتداء کیسے ہوئی؟

Share on FacebookShare on Twitter

اسلام سے قبل صرف عیسوی سال اور مہینوں سے تاریخ لکھی جاتی تھی، مسلمانوں میں تاریخ لکھنے کی روایت نہیں تھی۔ 17 ہجری میں حضرت عمرؓ کی خلافت کے دوران حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ نے حضرت عمرؓ کےنام ایک خط لکھا جس میں کہا گیا تھا کہ آپ کی طرف سے حکومت کے مختلف علاقوں میں خطوط جاری کیے جاتے ہیں لیکن تاریخ ان خطوط میں نہیں لکھی جاتی. حالانکہ تاریخ لکھنے سے فائدہ یہ ہو گا کہ آپ نے حکم کس دن جاری کیا۔ اور کب پہنچا اور کب اس پر عمل ہوا۔ ان تمام باتوں کو سمجھنا تاریخ لکھنے پر منحصر ہے۔

چنانچہ حضرت عمرؓ نے اسے بہت مناسب سمجھا اور فورا اکابر صحابہؓ کا اجلاس بلایا۔ اس میں مشورہ دینے والے صحابہ کرام کی طرف سے چار قسم کی رائے سامنے آئی۔

پہلےاکابر صحابہ کی ایک جماعت کی رائے تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے سال سے اسلامی سال کی ابتدا کی جائے۔

دوسری جماعت اس رائے کا حامل تھی کہ اسلامی سال نبوت کے سال سے شروع ہونا چاہیے۔

مزید خبریں

اگر صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کرنا گناہ نہیں

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

افواج پاکستان کےساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب

تیسری جماعت کی رائے تھی کہ ہجرت سے اسلامی سال کی ابتداء کی جائے۔

چوتھی جماعت کی یہ رائے تھی کہ اسلامی سال کا آغاز آپﷺ کے وصال سے ہونا چاہیے۔

ان چاروں قسم کی رائے سامنے آنے کے بعد ان پر باضابطہ بحث ہوئی۔پھر حضرت عمرؓ نے یہ فیصلہ سنایا کہ ولادت یا نبوت سے اسلامی سال کی ابتدا کرنے میں اختلاف سامنے آ سکتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے دن کے ساتھ ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا دن قطعی طورپر اس وقت متعین نہیں بلکہ اس میں اختلاف ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  2021 میں لوگ سفر کیسے کریں گے ماہرین نے پیشن گوئی کردی

اور وصال سے شروع کرنا بھی مناسب نہیں ہے کیونکہ وصال کا سال اسلام اور مسلمانوں کے لیے دکھ اور صدمے کا سال ہے۔اس لیے اسلامی سال کا آغاز ہجرت سے کرنا مناسب ہوگا۔اس میں چار خوبیاں ہیں۔

اول: حضرت عمرؓفرماتے ہیں کہ ہجرت نے حق اور باطل کے درمیان واضح فرق کیا۔

دوم: یہی وہ سال ہے جس میں اسلام نے عزت اور طاقت حاصل کی۔

سوم: یہی وہ سال ہے جس میں حضورﷺ اور مسلمانوں نے اللہ کی عبادت امن وسکون کے ساتھ بغیر کسی خوف کے شروع کی۔

چہارم: مسجد نبوی کی بنیاد اسی سال رکھی گئی۔

ان تمام خوبیوں کی بناپر پر تمام صحابہ کرام کا اتفاق اور اجماع اس بات پر ہواکہ اسلامی سال کا آغاز ہجرت کے سال ہی سے ہو۔

پھر اسی اجلاس میں ایک اور مسئلہ پیدا ہوا کہ سال میں بارہ مہینے ہوتے ہیں جن میں سے چار ماہ حرمت والے ہیں۔

ذیقعدہ ، ذی الحجہ ، محرم اور چوتھا رجب  جو جمادی الثانی اور شعبان کے درمیان میں ہے۔

یہاں تک کہ سال کے مہینے کے آغاز میں اکابر صحابہؓ کی مختلف آراء سامنے آئیں کہ سال کے مہینےکاآغاز کس مہینے سے کیاجائے؟

چنانچہ اس سلسلے میں بھی اکابر صحابہ کرام کی طرف سے چار قسم کی رائےسامنےآئیں

پہلی رائے: ایک جماعت نے یہ مشورہ دیا کہ رجب کے مہینہ سے سال کے مہینہ کی ابتداء کی جائے، کیونکہ رجب سے ذی الحجہ کے مہینےتک چھ ماہ ہوتے ہیں۔پھر محرم سے لے کر رجب کے آغاز تک چھ مہینے ہوتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کورونا ختم ہونے کے بعد تارکین وطن کے لیے پرکشش ممالک کون سے ہوں گے؟

دوسری رائے: دوسری جماعت نے یہ مشورہ دیا کہ رمضان کے مہینہ سےسال کے مہینے کا آغاز ہو،لہذا رمضان وہ بہترین مہینہ ہے جس میں پورا قرآن نازل ہوا ہے۔

تیسری رائے: تیسری جماعت نے یہ مشورہ دیا کہ ماہ محرم سے سال کے مہینے کا آغاز ہو

کیونکہ محرم کے مہینے میں حجاج کرام حج ادا کرکے واپس لوٹیں ہیں۔

چوتھی رائے: چوتھی جماعت نے یہ مشورہ دیا کہ ربیع الاول سے سال کے مہینے کی ابتداء کی جائے،کیونکہ اس مہینے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی، کہ شروع میں ربیع الاول میں مکہ مکرمہ سے سفر شروع فرمایا اور آٹھ ربیع الاول کو مدینہ منورہ پہنچ گئے۔توحضرت عمرؓ نے بڑے احترام سے سب کی رائے سنی۔ پھر آخر میں یہ فیصلہ دیا کہ محرم کے مہینہ سےسال کا آغاز ہوناچاہیے۔ اس کے دو فوائد ہیں۔ حضرات انصار نے بیعتِ عقبہ کے موقع پر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو مدینہ منورہ ہجرت کر کے تشریف لانے کی دعوت دی اور آپ نے انصار کی دعوت قبول کر لی اور یہ حج ذی الحجہ کے مہینے کے بعد پیش آیاتھا اورحضور ﷺ نے محرم کے شروع سے صحابہ کرام کو ہجرت کے لئے روانہ کرنا شروع فرما دیا تھا، لہذا ہجرت کی ابتداء محرم کے مہینے سے ہوئی اور اس کی تکمیل ربیع الاول میں آپﷺ کی ہجرت سے ہوئی۔

حج سال میں صرف ایک بار ادا ہوتا ہے۔ اور حج مکمل کرنے کے بعد حاجی محرم کے مہینے میں اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ہیں۔ ان خوبیوں کی وجہ سے سال کے مہینے کا آغاز محرم کے مہینہ سے مناسب ہے۔ اس پر تمام صحابہ کا اتفاق اور اجماع ہوا کے سال کے مہینہ کی ابتداء محرم سے ہو۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پہلی بار کتنے مسلمانوں نے اور کس کی امات میں حج کا فریضہ ادا کیا؟

لہذا اسلامی سال کی ابتداء ہجرت سے اور اسلامی مہینے کی ابتداء محرم الحرام سے مان لی گئی۔

اللہ نےروزے،عید اور حج کا مدار اسلامی سال اور اسلامی تاریخوں پر رکھا ہے۔ عیسوی تاریخ پر نہیں رکھا۔ دراصل عیسوی تاریخ ہجری تاریخ کے ماتحت ہے۔ دلی دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی دوبارہ مسلمانوں کو اسلامی ہجری سال کی اہمیت کا احساس ان کے دلوں میں موجزن فرمائے۔اور شادی بیاہ ، سفر اور دیگر معاملات اسلامی تاریخوں کے عین مطابق سر انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

نور حسین افضل مڈل ایسٹ۔
صدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی)

Related posts:

کویت: تارکین وطن کو عزت سے "الوداع" کریں

شیخ محمد بن المکتوم نے کس طرح سب کچھ خطرے میں ڈال کر دبئی کو ایک ترقی یافتہ شہر بنایا؟

اولاد کی اچھی تربیت کیسے کرنی چاہیے جس سے دنیا و آخرت دونوں سنور جائیں

ایک مختصر ترین دعا، جو ہر کسی کو مانگنی چاہیے

جمعہ کے روز کئے جانے والے ایسے اعمال جو آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہیں

روپیہ کسی بھی وقت ردی کے کاغذ میں تبدیل ہوسکتا ہے

دنیا کا بلند ترین پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ اور اونچا ہو گیا

اعتکاف کے فضائل اور مسائل

مزید خبریں

اگر صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
کالمز

اگر صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا نہ کیا جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کرنا گناہ نہیں
کالمز

عذر کی وجہ سے اعتکاف نہ کرنا گناہ نہیں

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
کالمز

اعتکاف میں بات چیت کرنا جائز ہے یا نہیں؟

افواج پاکستان کےساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب
کالمز

افواج پاکستان کےساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا خطاب

ماہ صفر میں پائی جانے والی غلط فہمیاں اور صحیح حقائق 
کالمز

ماہ صفر میں پائی جانے والی غلط فہمیاں اور صحیح حقائق 

پاکستان کی 76ویں سالگرہ! خدارا اس ملک کے حال پر رحم فرمائیں
کالمز

پاکستان کی 76ویں سالگرہ! خدارا اس ملک کے حال پر رحم فرمائیں

خلیجی ممالک میں رائج کفالہ سسٹم کیا اور یہ کس لئے بنایا گیا تھا؟
کالمز

خلیجی ممالک میں رائج کفالہ سسٹم کیا اور یہ کس لئے بنایا گیا تھا؟

کویت پر کئے جانے والے عراقی حملے کو آج 33 برس بیت گئے
کالمز

کویت پر کئے جانے والے عراقی حملے کو آج 33 برس بیت گئے

خلفائے راشدینؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کے دور خلافت میں سیدنا حسین ؓ کا مثالی کردار و صفات 
کالمز

خلفائے راشدینؓ اور سیدنا امیر معاویہؓ کے دور خلافت میں سیدنا حسین ؓ کا مثالی کردار و صفات 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021