• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات نے اگست کیلئے تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا: ٹنکی فل کرانے پر کتنا خرچ آئے گا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز،1اگست: متحدہ عرب امارات نے پیر (31 جولائی) کو اگست کے مہینے کے لیے ایندھن کی خوردہ قیمتوں کا اعلان کیا۔ فیول پرائس کمیٹی نے جولائی کے مہینے سے سپر 98، اسپیشل 95، اور ای پلس 91 کے ریٹیل ریٹس میں تقریباً 14 فی لیٹر کا اضافہ کیا۔

اس ماہ سپر 98 پٹرول 3.14 درہم مقرر ہوئی جو جولائی میں 3 درہم تھی اور یہ 14 فلز کے فرق کیساتھ ہے۔

سپیشل 95 پٹرول 3.02 درہم ہے جو جولائی میں 2.89 درہم تھی، اور یہ 13 فلز کے فرق کیساتھ ہے۔

ای پلس 91 پٹرول 2.95 درہم ہے جو گزشتہ ماہ 2.81 درہم تھی اور 14فلز کے فرق کیساتھ ہے۔

آپ کی گاڑی کی قسم پر انحصار کرتے ہوئے، جولائی میں پیٹرول کا پورا ٹنک حاصل کرنے پر آپ کو پچھلے مہینے کے مقابلے 10.36 اور 6.63 درہم کے درمیان زیادہ لاگت آئے گی۔

پچھلے مہینے کے مقابلے میں آپ کی گاڑی میں مکمل طور پر ایندھن بھرنے میں کتنا خرچ آئے گا اس کا ایک بریک ڈاؤن یہ ہے۔

کمپیکٹ کاروں کے
فیول ٹنکی کی اوسط گنجائش 51 لیٹر ہوتی ہے

اگست میں سپر 98 پٹرول سے ٹنکی فل کرنے پر 160.14 درہم خرچ آئیگا جبکہ جولائی میں یہ 153 درہم آتا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  یو اے ای : پارکنگ، پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے رمضان کے اوقات کا اعلان

ماہ اگست میں سیشل 95 پٹرول سے ٹنکی فل کرنے پر 154.02درہم خرچ آتا ہے جبکہ جولائی میں 147.39 درہم آتا تھا۔

ماہ اگست میں ای پلس 91 پٹرول سے ٹنکی فل کرانے پر 150.45 درہم خرچ اور جولائی میں یہ 143.31 درہم آتا تھا۔

سیڈان کاروں کے
فیول ٹنکی کی اوسط گنجائش 62 لیٹر ہوتی ہے

اگست میں سپر 98 پٹرول سے ٹنکی فل کرنے پر 194.68 درہم خرچ آئیگا جبکہ جولائی میں یہ 186 درہم آتا تھا۔

ماہ اگست میں سیشل 95 پٹرول سے ٹنکی فل کرنے پر 187.24درہم خرچ آتا ہے جبکہ جولائی میں 179.18 درہم آتا تھا۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

ماہ اگست میں ای پلس 91 پٹرول سے ٹنکی فل کرانے پر 182.9 درہم خرچ اور جولائی میں یہ 174.22 درہم آتا تھا۔

ایس یو وی کاروں کے
فیول ٹنکی کی اوسط گنجائش 74 لیٹر ہوتی ہے

اگست میں سپر 98 پٹرول سے ٹنکی فل کرنے پر 232.36 درہم خرچ آئیگا جبکہ جولائی میں یہ 222 درہم آتا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تیز رفتار حرمین ایکسپریس ٹرین کے ذریعے مکہ سے مدینہ کا سفر دو گھنٹے کا ہو گیا

ماہ اگست میں سیشل 95 پٹرول سے ٹنکی فل کرنے پر 223.48درہم خرچ آتا ہے جبکہ جولائی میں 213.86 درہم آتا تھا۔

ماہ اگست میں ای پلس 91 پٹرول سے ٹنکی فل کرانے پر 218.3 درہم خرچ اور جولائی میں یہ 207.94 درہم آتا تھا۔

Related posts:

نامہ واٹرنے پہلی بار پری پیڈ میٹر سروس متعارف کرا دی

قطر ویزا اپ ڈیٹ: تمام سیاحوں کو اب نیا حیا پلیٹ فارم استعمال کرنا ہوگا

قطر کی جھکی ہوئی مسجد اور مینار: اختراع کو اپنا کر روایت کا تحفظ

دبئی : 3 ایشیائی تارکین کو 1000 درہم جرمانہ، قید اور ملک بدری کی سزا

عمان اس سال اپنے شہریوں کے لیے ملازمت کے 35,000 مواقع پیدا کرے گا

شارجہ میں لیٹ کرائے کے معاہدے کی تصدیق کے لیے فیس پر 50 فیصد رعایت کا اعلان

اونٹوں کی کاسمیٹک سرجری کرنے والا مصری شہری گرفتار

اماراتی تاجر نے"بریڈ فار آل"کے نام سے مستحق افراد کیلئے مشینیں قائم کر دیں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021