کویت اردو نیوز،21اگست: خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ شخص نے 55 سالہ خاتون سے شادی کرلی۔
نیوز کے مطابق 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی مانسہرہ کے گراتھلی جیوری کے رہائشی ہیں جنہوں نے 55 سالہ دلدار بی بی سے چوتھی مرتبہ نکاح کیا ہے۔
عبدالحنان کے سب سے بڑے بیٹے کی عمر 70 سال ہے جب کہ عبدالحنان کے خاندان میں مجموعی طور پر 84 افراد شامل ہیں جن میں 6 بیٹے ، 6 بیٹیاں اور متعدد پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں شامل ہیں۔
Related posts:
خیبر پختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان کا کویت ایئر ویز اور جزیرہ ایئر ویز کے آپریشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ
پاکستان میں پہلی ہوائی ٹیکسی کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں
ہیلمٹ نہ پہننے پر لیڈی کانسٹیبل نے اپنے باپ کا ہی چالان کاٹ دیا۔
بیرون ملک سے استعمال شدہ موبائل فونز کی درآمد پر ٹیکس میں نمایاں کمی
ٹک ٹاک: ’غیر اخلاقی مواد‘ کی شکایات، پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد
کورونا وائرس پر قابو کیسے پایا جائے یہ دنیا پاکستان سے سیکھے: ڈائریکٹر WHO
پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت