کویت اردو نیوز ، 6 اکتوبر 2023: اٹلی کے ایک اسٹنٹ ڈرائیور نے ٹرک کیب کو دو پہیوں پر 12 فٹ 5 انچ کا فاصلہ طے کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
43 سالہ مارکو ڈیوڈ جیونی نے بھاری سامان کے ٹرک کو اپنے بائیں پہیوں پر چلایا اور بیریئر چھوئے بغیر گزارا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے قوانین کے مطابق گیونی کو کم از کم 32.8 فٹ گاڑی پلٹائے بغیر چلانے کی ضرورت تھی۔ گیونی نے اطالوی ٹی وی سیریز گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنی تیسری کوشش میں یہ ریکارڈ قائم کیا۔
گیوینی نے بتایا کہ ٹرک کا کیبن بہت ہل رہا تھا اس لیے یہ بے حد مشکل تھا۔
Related posts:
شہری کو پارک سےملنے والا شیشے کا ٹکڑا ہیرا نکل آیا
منفی سوچ رکھنے والوں کے لیے خاص کیفے تعمیر
کلاؤن فِش، ایک مچھلی جو اپنی مرضی سے جنس بدلتی ہے
سب سے خوفناک خواب اور ان کی حقیقت
کیا آپ ہوائی جہاز کے کھانے کی ٹرے میں اس ہک کا اصل مقصدجانتےہیں؟
اڑن طشتری قرار دی جانےوالی پُراسرار روشنیاں پیراشوٹ کی ٹیم نکلی
فیفا ورلڈ کپ: سمندر پر تیرنے والا دوسرا دیو ہیکل 4 اسٹار ہوٹل بھی قطر پہنچ گیا
بس اسٹاپ چوری ہوگیا