• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر متعارف

اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر متعارف
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز ، 7 اکتوبر 2023: شاہ سعود یونیورسٹی نے سماعت سے محروم افراد کے لیے اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر متعارف کرادیا، اسنیپ چیٹ نے کتاب میلے میں اپنا پہلا مشین لرننگ لینز متعارف کرایا۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

تفصیلات کے مطابق سنیپ چیٹ نے سعودی وزارت ثقافت کے تعاون سے بین الاقوامی کتاب میلے کے موقع پر ریئلٹی لینس متعارف کرایا ہے۔

اسنیپ چیٹ کے اس نئے فیچر کی مدد سے سماعت سے محروم طلبہ کو دوسروں کے نقطہ نظر کو سمجھنے کے لیے تحریری شکل میں اپنی گفتگو کو سمجھنے کا موقع ملے گا۔

یہ مشین لرننگ ٹیکنالوجی کیمرے کے ذریعے اشاروں کو عربی حروف تہجی اور الفاظ میں بدل دے گی۔ بتایا گیا ہے کہ اس مشین لرننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے 28 انسانوں کی گفتگو کے دوران کیے جانے والے اشاروں کو عربی زبان کے الفاظ میں ڈھالا جا سکے گا تاہم اس بارے میں کچھ نہیں کہا گیا کہ آیا یہ فیچر مستقبل میں 28 اشاروں تک محدود رہے گا۔ یا مزید پھیلے گا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب:دھوکہ دہی سے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات معلوم کرنے والے 13 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا

کمیشن برائے ادب، طباعت اور ترجمہ کے سربراہ محمد حسن علوان نے کہا کہ اس سال کتاب میلے میں شرکت منفرد اور اختراعی تھی۔ یہ کتاب میلہ جدت کے لحاظ سے بہت اہم تھا اور اس کی سب سے اہم وجہ سماعت سے محروم افراد کے لیے خصوصی خدمات فراہم کرنے کا موقع تھا جو کہ ایک بہت بڑی پیشرفت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم اس نئے الہام کی ایجاد کے ساتھ تجربہ کرنے کے منتظر ہیں۔ کتاب میلے کے ذریعے معاشرے کے ہر طبقے تک وقتاً فوقتاً تبادلے اور ادبی رسائی آسانی سے کی جا سکتی ہے، جو ہمارا مقصد بھی ہے۔ کتاب میلے میں 3D ٹیکنالوجی کی نمائش بھی پیش کی گئی جس نے شرکاء کو ایک انٹرایکٹو تجربے میں حصہ لینے کی ترغیب دی۔

اس کے علاوہ کتاب میلے میں بچوں کے لیے خصوصی عینک بھی متعارف کرائی گئی۔ جس کے ذریعے بچوں میں کتابیں پڑھنے کا شوق بڑھے گا۔ جیسا کہ کتاب میلے کا تھیم Reading Uplifts You (ریڈنگ اپلفٹ یو) اس کے لوگو سے عیاں ہے۔

واضح رہے کہ ایک سروے کے مطابق 83 فیصد لوگ اس اینٹی ریفلیکٹیو لینز (اے آر) کو استعمال کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Related posts:

دبئی میں پہلی بار تیرتا کچرا جمع کرنے کیلئے روبوٹ کا استعمال کیا جائیگا

سعودی عرب میں 8 ایسی اشیاء جن کے پارسل بھیجنے پر پابندی عائد کر دی گئی

یو اے ای کے شہری اور رہائشی صرف 100 ڈالر میں ان ممالک میں داخل ہو سکتے ہیں

عید الاضحی: لوسیل بلیوارڈ پر آتش بازی کا مظاہرہ، قطری عوام و ایکسپیٹس کیلئے خصوصی سجاوٹ اور سرگرمیاں

سی ورلڈ ابوظہبی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

یو اے ای: یکم جنوری سے لیبر لاء میں ترامیم نافذ ہو جائیں گی

سعودی عرب : کیاایجوکیشنل ویزے کے حامل افراد جُزوقتی ملازمت کرسکتےہیں؟

مکہ مکرمہ میں برفباری کی ویڈیو جعلی نکلی،سعودیہ میں برف باری کی مکمل تفصیلات جانئے

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021