کویت اردو نیوز ، 9 اکتوبر 2023: خبر رساں ایجنسی "رائٹرز” کا کہنا ہے کہ قطر اسرائیلی جیلوں سے 36 فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کے بدلے قیداسرائیلی خواتین اور بچوں کی رہائی کیلے حماس کےساتھ بات چیت کررہاہے۔
ذرائع نے ایجنسی کو بتایا کہ "مذاکرات مثبت طور پر آگے بڑھ رہے ہیں” لیکن ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
دوسری جانب چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے کہا کہ حماس نے قطر کو مطلع کیا ہے کہ اسے قابض اسرائیلی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر اعتراض نہیں ہے جس میں تمام فلسطینی خواتین قیدیوں کی رہائی بھی شامل ہے۔
ژنہوا نے یہ بھی کہا کہ قطر حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے فوری تبادلے میں ثالثی کر رہا ہے۔
Related posts:
افسوسناک واقعہ، دیار غیر میں اپنی تعلیم مکمل کرنے سے دو ماہ پہلے ہی سعودی نوجوان قتل
سعودی عرب :ڈکیتی اور قتل میں ملوث پانچ پاکستانیوں کو سزائے موت
قطر میں ہندوستانی ثقافتی مرکز کا عید بازار اور مہندی نائٹ فیسٹیول کا اہتمام
قطر میں مقیم بھارتی خاتون نے محزوز ڈرا میں 1 ملین درہم کا انعام جیت لیا
متحدہ عرب امارات میں پاکستانی پاسپورٹ کی آن لائن تجدید کیسے کی جائے ؟
سعودی پبلک ٹرانسپورٹ میں مسافروں کے حقوق، نئے ضابطے کیا ہیں؟
یواےای شاہ جہاں کے لاکٹ سے لےکر خنجر تک، شارجہ تقریب میں نایاب خزانے دیکھیں
سعودی عرب: آرامکو روون ڈرلنگ میں ملازمت کی آسامیاں