کویت اردو نیوز ، 30 اکتوبر 2023: سعودی عرب کے علاقے حائل میں پولیس نے عوامی مقام پر لڑائی کے بعد 6 خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔
اخبار 24 نے حائل پولیس کے سرکاری ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ "عوامی مقامات پر جھگڑے میں ملوث خواتین کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے”۔
بیان میں کہا گیا کہ ‘جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، اس کی نشاندہی کے بعد قانونی کارروائی کی گئی ہے ‘۔
Related posts:
سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کا فضائی آپریشن مکمل بحال کر دیا گیا
قطر ایئرویز بہترین انٹرنیشنل ایئر لائنز کی صف میں تیسرے نمبر پر آ گئی
چاند پر قدم رکھنے والی پہلی خاتون بحرینی ہوسکتی ہے
قطر نے دنیا کا سب سے بڑا امونیا پلانٹ بنانے کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات میں بگ ٹکٹ خریدنے والے نے 2 سال کی کوشش کے بعد 15 ملین درہم کی بڑی رقم جیت لی
کرنسی نوٹ کو لے کر بھارت سعودی عرب سے ناراض ہو گیا
کویت سمیت 5 ممالک کے عمرہ زائرین کو شاندار سہولت دے دی گئی
پاکستانی عازمین حج کو آب زم زم مفت میں نہیں ملےگا: ذرائع