کویت اردو نیوز : (پاکستان) ڈوگر بستی میں مہندی کی تقریب میں دو بھائیوں کے قتل کی فوٹیج سامنے آگئی، ملزمان نے فیصل اور سہیل کو گولیاں مار کر قتل کیا۔
3 نومبر کو فیصل آباد کے علاقے ڈوگر بستی میں مہندی کی تقریب میں 2 بھائیوں کو قتل کردیا گیا تھا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتولوں کی بہن کی مہندی کی تقریب تھی، گلی میں خیمہ لگانے پر جھگڑا ہوا، اس دوران ملزمان نے فائرنگ کرکے فیصل اور سہیل کو قتل کردیا۔
واقعے کا مقدمہ 5 ملزمان کے خلاف پیپلز کالونی تھانے میں درج کر لیا گیاہے تاہم تاحال کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔
Related posts:
شاہین آفریدی کا بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کو باپ بننے پر تحفہ
پاکستان بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر 10 روزہ مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا
پاکستان سے دبئی وزٹ پر جانے کی اہم ہدایات جاری
8 سالہ بچی پرجنسی تشدد اور قتل کرکے جلانے کامعاملہ ؛ مجرم کو3مرتبہ سزائے موت
انڈس موٹرز کے بعد ہونڈا اٹلس کارز نے بھی قیمتیں گھٹانے کا اعلان کر دیا
عراقی وزیراعظم نے مقامات مقدسہ کی زیارت کو عراق جانیوالے پاکستانی زائرین کو خوشخبری سنادی
پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا
پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب ہوگیا